انیتا

ساجد

محفلین
وہ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے مضافاتی شہر ہرلیف میں 1973 میں پیدا ہوئی۔ 2001 میں لندن کی ماؤنٹ ویو تھیٹر آف آرٹس اکیڈمی سےمیوزیکل تھیٹر اور آرٹس میں ڈگری حاصل کی۔ ریڈیو ڈنمارک پر بھی کام کیا۔ اس کا باپ گٹار بجانے کا شوقین تھا یوں اسے بھی گانے کا شوق پیدا ہوا اور اس نے سات برس کی عمر سے گانا شروع کیا۔
دنیا کی 16 زبانوں میں گیت گا چکی ہیں۔ وہ پہلی غیر ایشیائی خاتون ہیں جنہوں نے 2006 میں پنجابی میں اپنا سولو البم "ہیر فرام ڈنمارک" کے نام سے پیش کیا۔
ملاحظہ فرمائیے انیتا لرخ کا ایک خوبصورت پنجابی گیت​
 
بہت خوب۔میں نے یہ گانا سنا لیکن لہجے کی وجہ سے اتنی سمجھ نہیں لگ رہی۔بہرحال 16 زبانوں میں گانا بہت ہی حیرت انگیز ہے
 
Top