ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

السلام علیکم!
ان پیج میں آٹو نمبرنگ کے حوالے سے کوئی دوست جانتا ہے کہ کیا کیا جائے یا اس میں آپشن ہوتی ہے یا نہیں ؟
حوالہ جات یا نکات کو آٹو نمبرنگ کرنا پڑے تو ورلڈ کی طرح اس کی کوئی آپشن ابھی تک میرے علم میں نہیں آئی۔ اس حوالے سے مدد درکا ہے۔
 
ٹرومین

محفلین

جس طرح کی آٹو نمبرنگ آپ چاہتے ہیں اس کے بارے میں تو علم نہیں البتہ اگر سمپل آٹو پیج نمبر لگانا ہوتو اس کے لیے ماسٹر پیج میں جاکر ٹائٹل ٹیکسٹ باکس سلیکٹ کیجئے، اس کے بعد مینیو میں Insert میں جاکر Page Number کے اختیار پر کلک کر دیجئے، تمام صفحات پر پیج نمبر آٹو لگ جائیں گے۔:)
اگر کسی فائل میں صفحہ نمبر 1 کے بجائے دوسرے نمبر سے شروع کرنا ہو مثلا کوئی فائل صفحہ نمبر 81 سے شروع کرنی ہو تو Ctrl+F11 پریس کرکے کھلنے والے دریچہ میں سے Start کے سامنے دیے گئے خانے میں 1 کی بجائے 81 ٹائپ کردیجئے۔:)
اگرچہ یہ آپ کی بات کا جواب نہیں ہے تاہم ہوسکتا ہے کہ کسی اور کا بھلا ہوجائے۔:)
 
ٹرومین

محفلین
مندرجہ بالا طریقہ ان پیج 2000 یا ان پیج 3.0 دونوں میں کار آمد ہے، البتہ اگر آپ کے پاس ان پیج 3 موجود ہے تو اس میں ایک اور طریقہ بھی ہے اور وہ شاید آپ کے مطلب کا ہو۔:)
صفحہ میں جہاں کہیں حاشیہ لگانا مقصود ہو، وہاں پر کرسر لے جاکرمینیو میں Insert پر کلک کرکے Footnote کا انتخاب کیجئے، اس کے ساتھ ہی بیک وقت دو کام ہوں گے پہلا یہ کہ مذکورہ جگہ حاشیہ لگ جائے گا اور دوسرا یہ کہ صفحہ کے بالکل آخر میں اس حاشیہ کی تفصیل کے لیے جگہ مختص ہوجائے گی۔:)
اسی طرح جتنے فٹ نوٹ لگاتے جائیں گے اتنے ہی حاشیے آٹو نمبرنگ کے ساتھ لگتے جائیں گے۔:)
 
جزاک اللہ۔ شکریہ :)
 
Top