ان پیج ورژن 3 سے کچھ اور آبجیکٹ فانٹ

نایاب

لائبریرین
tick کا نشان میرے حساب سے الٹا ہونا چاہیے اردو کے لیے۔ ویسے بھی علماء کرام سیدھا ٹِک لگانے سے منع فرماتے ہے۔

السلام علیکم
محترم محمد عوید ص جی
سدا خوش رہیں آمین
اس ممانعت کی کچھ وضاحت کر سکیں گے کیا ۔
کچھ تفصیل سے آگاہ کر دیں
جزاک اللہ
نایاب
 

دوست

محفلین
یہ ٹِک ٹُک والی بات پہلے بھی یہیں کہیں کی جاچکی ہے اور ان دلائل کو بے بنیاد ہونے کی بنا پر رد بھی کیا جاچکا ہے۔
 
Top