جبرائیل کنگ111
معطل
ان پیج 3 کا کچھ بھائیوں کو مسلئہ لگتا ہے کہ اس کا ڈیٹا کیسے کورل ڈرا میں ایکسپورٹ کریں
سب سے پہلے ان پیج 3 میں کوئی بھی لکھیں چاہے کالم ہی کیوں نہ ہوں ، پھر ان پیج کے کالے تیر پر کلک کریں اور صفحہ پر کہیں بھی کلک کریں۔
پھر فائل میں جا کر ایکسپورٹ کریں۔جہاں ایکسٹینشن پی این جی ہو وہاں ای پی ایس کریں
پھر کورل ڈرا میں فائل میں جا کر امپورٹ پر کلک کریں اور فارمیٹ یہ سلیکٹ کریں
Ps,PRN,EPS-PostScript Interpeted
صرف یہی فارمیٹ سلیکٹ کریں ۔ اور پھر ایک بکس شو ہو گا اس کا اوپر والا چیک لگا دیں۔ اور پٹی نظر آئے تو اس کو کھینچ کر برابر کر دیں
لو کورل ڈرا میں ڈیٹا اسی سائز سے ایکسپورٹ ہوجائے گا ۔
اب کورل ڈرا میں سیو کریں ان پیج بند کریں یا نہ کریں کوئی مسلہء نہیں ۔