ان کے مقابلے میں آپ کتنے لمبے ہیں ؟

طالوت

محفلین
محمد عالم چنا ۔۔ ساتھ فٹ چھ انچ لمبے
image023.jpg

مسٹر بساد ، سات فٹ نو انچ لمبے
130_clip_image001.jpg

چین کے باؤ شی زن سات فٹ نو انچ لمبے
BaoXishunR2803_468x681.jpg

یوکرین کے لینوئڈ آٹھ فٹ پانچ انچ لمبے
tallest2REX0908_468x745.jpg

(جاری ہے)۔۔۔
 

طالوت

محفلین
مسٹر جوہان کے پیٹرسن ، نو فٹ کے تو ہوں گے ہی ؟
johann-k-petursson-tallest-man-in-the-world-real-photos-people-19934.jpg

رابرٹ پرشند والڈو ، تقریبا نو فٹ لمبے
n508048270_44030_1054.jpg

فیڈرو ماچینیو کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ ؟ شاید موصوف کے زمانے میں کیمرا ان کے کھڑے ہونے پر تصویر لینے سے قاصر تھا ۔۔
giant3.jpg

----------------------
وسلام
 
میرے پاس اس وقت تصویر نہیں میری، ورنہ دکھاتا۔۔۔ چھ فٹ میرا قد ہے۔۔۔ قیصرانی بھائی جان کا شاید چھ سے بھی زیادہ ہے۔۔۔ طالوت! آپ کا قد کتنا ہے؟ واضح رہے کہ سیاسی قد نہیں پوچھ رہا۔ ;)
 
بهئی !! تکلف برطرف لمبے لوگ دنیا میں آئے تو درست آئے ، ان کو حق ہے، سیر کو نکلے تو سارا جہان ان کو دیکھے ، بندہ ایک منزلے پر بیٹھا ہوا ہے اس کو تسلیمات دیدیں ، کسی تقریب میں اگر آگے جگہ مل گئی تو پیچھے والے بے چارے زرافہ کی طرح گردن لمبی کر کے مہمان خصوصی کو دیکھنے کی کوشش کریں تب بھی نظر ان کی سر سے تجاوز نہیں کرے گی..
ہم پانچ فٹ سے بهی قدرے کم لوگ دنیا میں آئے تو کیا آئے ، مختصر سے آئے اور مختصر سے چلے گئے...
 
Top