اوباما کی ہلری کلنٹن کو وزیر خارجہ بننے کی پیشکش؟

نبیل

تکنیکی معاون
اطلاعات کے مطابق سنیٹر ہلری کلنٹن کا نام نئے امریکی صدر اوباما کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ تقرری کے لیے زیر غور ناموں میں شامل ہے اور غالباً گزشتہ منگل کو اوباما اور ہلری کے درمیان ملاقات میں اسی موضوع پر تبادلہ خیال بھی ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ہلری اور اوباما کے درمیان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کے لیے نہایت سخت مقابلہ ہوا تھا۔

مزید تفصیل پڑھیں۔۔
 
Top