ایچ اے خان
معطل
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سینیٹر براک اوباما ہیلری کلنٹن کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار بن گئے ہیں۔ بی بی سی
اوباماکو مبارک
ویسے یہ ایک حیرت انگیز امر ہے کہ امریکہ میں ایک ایسا شخص جو مکسڈ ہو اور جس کا سیاست میںکوئی خاندانی بیک گراونڈ نہ ہو وہ سیاسی پارٹی کا صدارتی امیدوار ہوجائے۔ یقینا یہ امریکی جہموریت کا ایک اچھا جز ہے۔ اس کو سراہنا چاہیے۔
برخلاف اسکے پاکستان اور ہندوستانی جہموریت میںخاندانی اثر بنیادی حثیت رکھتا ہے۔ اوبامہ کا صدارتی امیدوار منتخب ہونا ایک متاثرکن امر ہے۔
فواد کو مبارک