Bus 007 Device 004: ID 05c6:1000 Qualcomm, Inc.
eject /dev/sr1
eject /dev/cdrom
Bus 007 Device 003: ID 16d5:6502 AnyDATA Corporation
Modem Device : /dev/ttyUSB0
UserName : wcall@worldcall.com
Password : wcall
Phone No : #777
203.81.204.2
203.81.204.23
208.67.222.222
208.67.220.220
لینکس پاکستان والے سبق کا ربط یہ ہے۔
http://linuxpakistan.net/forum/viewtopic.php?t=8725
مختصر ترجمہ لکھ دیتا ہوں۔
جب آپ اس پرزے کو لگائیں گے تو یہ یو ایس بی سی ڈی روم یا ایم ایم سی کے طور پر چلے گا۔
یہ سطر lsusb کمانڈ (جس سے یو ایس بی پرزوں کی تفصیل معلوم ہوتی ہے) کے آؤٹ پٹ میں نظر آئے گی۔
کوڈ:bus 007 device 004: Id 05c6:1000 qualcomm, inc.
اسے آپ جوں ہی ایجیکٹ (eject) کریں گے، یہ بطور موڈیم کام کرنے لگ جائے گا۔ اس کے لیے یہ کمانڈ چلائیں۔
اگر /dev/sr1 کے ساتھ کامیابی نہ ہو تو dmesg کمانڈ کے نتیجے کو غور سے دیکھیں۔ اس کی آخری سطور میں اس کی بنائی گئی درست ڈیوائس فائل معلوم ہو جائے گی۔ بعض صورتوں میں /dev/cdrom کا لنک اس کی بنائی گئی فائل کے ساتھ منسلک ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں sr1 کی جگہ cdrom استعمال کرنے سے بھی کام ہو جائے گا۔ یعنی:کوڈ:eject /dev/sr1
کوڈ:eject /dev/cdrom
اس کے بعد جب آپ lsusb کمانڈ چلاتے ہیں تو اس کے نتیجے میں یہ سطر موجود ہونی چاہیے۔
کوڈ:bus 007 device 003: Id 16d5:6502 anydata corporation
اب آپ ڈائل اپ کے اپنے پسندیدہ پروگرام کو یہ تفصیلات بتائیں۔
(اگر موڈیم ttyusb0 پر نہیں ہے تو dmesg کمانڈ کے ذریعے آپ درست فائل معلوم کر سکتے ہیں)کوڈ:modem device : /dev/ttyusb0 username : Wcall@worldcall.com password : Wcall phone no : #777
اگر ڈائلر نیٹ ورک سے منسلک ہو جانے کے بعد ڈی این ایس سرور کے پتے خودکار طور پر حاصل نہ کر پائے تو اس سبق میں ورلڈ کال کے ڈی این ایس سرورز یہ بتائے گئے ہیں۔
یا اگر چاہیں تو اوپن ڈی این ایس کی خدمات استعمال کر لیں۔ اوپن ڈی این ایس کم از کم پی ٹی سی ایل کے ڈی این ایس کے مقابلے میں تو بہت تیز ہے۔ ورلڈ کال کا مجھے نہیں معلوم۔کوڈ:203.81.204.2 203.81.204.23
کوڈ:208.67.222.222 208.67.220.220
فی الحال بس اتنا ہی۔ اگر آپ ہر بار eject کی ورزش سے بچنا چاہتے ہیں تو اسے خود کار بنانے کے ممکنہ طریقوں پر بعد میں غور کر لیں گے۔
--> Ignoring malformed input line: ";Do NOT edit this file by hand!"
--> WvDial: Internet dialer version 1.60
--> Cannot get information for serial port.
--> Initializing modem.
--> Sending: ATZ
ATZ
OK
--> Sending: ATQ0 V1 E1 S0=0 &C1 &D2 +FCLASS=0
ATQ0 V1 E1 S0=0 &C1 &D2 +FCLASS=0
OK
--> Modem initialized.
--> Sending: ATM1L3DT#777
--> Waiting for carrier.
ATM1L3DT#777
CONNECT
--> Carrier detected. Waiting for prompt.
~[7f]}#@!}!} } }=}!}$}%x}"}&} } } } }#}%B#}%}%}&})![12]}"}'}"}(}"o[12]~~[7f]}#@!}!}!} }=}!}$}%x}"}&} } } } }#}%B#}%}%}&})!"a}'}"}(}"}+-~
--> PPP negotiation detected.
--> Unable to run /usr/sbin/pppd.
--> Check permissions, or specify a "PPPD Path" option in wvdial.conf.
~[7f]}#@!}!}"} }=}!}$}%x}"}&} } } } }#}%B#}%}%}&})!xk}'}"}(}"[7f]R~
--> PPP negotiation detected.
--> Unable to run /usr/sbin/pppd.
--> Check permissions, or specify a "PPPD Path" option in wvdial.conf.
~[7f]}#@!}!}#} }=}!}$}%x}"}&} } } } }#}%B#}%}%}&})!G[0f]}'}"}(}"};j~
--> PPP negotiation detected.
--> Unable to run /usr/sbin/pppd.
--> Check permissions, or specify a "PPPD Path" option in wvdial.conf.
~[7f]}#@!}!}$} }=}!}$}%x}"}&} } } } }#}%B#}%}%}&})"2_}'}"}(}"K}9~
--> PPP negotiation detected.
--> Unable to run /usr/sbin/pppd.
--> Check permissions, or specify a "PPPD Path" option in wvdial.conf.
--> Don't know what to do! Starting pppd and hoping for the best.
کب؟؟؟چلیں کوشش کر کے دیکھتے ہیں۔
میرے خیال میں اس وقت ورلڈ کال ای وی ڈی او کی سروس صرف کراچی اور لاہور میں ہے۔ 1300 روپے کی ڈیوائس (جو دو ماہ قبل 4500 روپے کی تھی) اور 256 کے بی پی ایس پر 1200 روپے ماہانہ۔ ان لمیٹڈ ڈاؤنلوڈنگ، جو اس کی سب سے اہم خوبی ہے۔پاء جی اس کے چارجز کیا ہیں؟ مطلب مہینے کے کتنے پیسے دینے پڑتے ہیں اور کیا سپیڈ ہے۔ کوئی بیڈوتھ لمٹ بھی ہے؟ میں آج کل اپنے کیبل نیٹ والے کے ہاتھوں تنگ ہوں۔