ابوشامل
محفلین
میرے لیے تو خودکار ہی ہے جی ۔ مجھے lsusb کی کمانڈ ڈالنے پر ہر مرتبہ AnyData ہی کی ڈیوائس ملی۔ اس لیے بغیر کسی مزید کمانڈ کے صرف gnome-ppp کو روٹ کے اختیارات کے ساتھ چلایا اور نیٹ کنیکٹ!الحمد للہ۔
اب اگر آپ چاہیں تو اسے خود کار بنانے کے ممکنہ طریقوں پر غور کرتے ہیں۔