اور اردغان کی ہوئی پھر شاندار جیت

_76854019_023461133-1.jpg

http://tribune.com.pk/story/746904/erdogan-seen-winning-turkish-presidency-in-election-first-round/
 
ففٹی اورففٹی ٹو برابر؟

اردغان جیت گیا ہے واضح طور پر

حالانکہ اردغان کے خلاف بھی وہاں کے انقلابیوں نے آزادی دھرنا دینے کی کوشش کی تھی

(رات 11 بجے کیسے پتہ چل گیا کہ طیب اردگان کو 53 فیصد ووٹ پڑے?? الیکشن کمیشن کا طرز عمل شرمناک ہو گا، چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی ہو گی اور آر اوز ملے ہوئے ہونے ہیں )
 
(رات 11 بجے کیسے پتہ چل گیا کہ طیب اردگان کو 53 فیصد ووٹ پڑے?? الیکشن کمیشن کا طرز عمل شرمناک ہو گا، چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی ہو گی اور آر اوز ملے ہوئے ہونے ہیں )

وہ تو ایکزٹ ووٹ سے ہی پتہ چل گیا تھا
شکر ہے وہاں کوئی عمران ہے نہ قادری۔
 
اردگان بہت سمجھدار رہنما ہے۔ دھیرے دھیرے انہوں نے ملک میں جمہوریت کو مستحکم کر لیا ۔ اور جمہوریت تبھی مستحکم ہوتی ہے جب عوام کو اس کے اچھے ثمرات ملیں یہ بات ہمارے حکمرانوں کو بھی سمجھنی چاہئیے
 
arifkarim

معطل
اگر ایک فریق 52 فی صد ووٹ لے
دوسرا 38 فی صد
تو ففٹی ففٹی کیسے ہوا

یہ جیت تو واضح ہے
امید ہے اردغان اسرائیل کو کوئی اچھا سبق سکھاوےگا

چنگی جمہوریت ہے۔ وہ ترکی کا وزیر اعظم تو پہلے سے ہے۔ اب صدر کا عہدہ بھی مل گیا ہے۔ بس کچھ سال اور مہلت دیں۔ انشاءاللہ جلد ہی وزیر اعظم صدر جنرل اردغان کالقب بھی مل جائے گا۔
 
چنگی جمہوریت ہے۔ وہ ترکی کا وزیر اعظم تو پہلے سے ہے۔ اب صدر کا عہدہ بھی مل گیا ہے۔ بس کچھ سال اور مہلت دیں۔ انشاءاللہ جلد ہی وزیر اعظم صدر جنرل اردغان کالقب بھی مل جائے گا۔

بادشاہت صرف ناروے تک تو محدود نہیں ہے نہ
پاکستان میں تو نری بدنام ہورہی ہے
 
Top