عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چلے گا۔ شاعر لوگ ایک دوسرے کو ہدیے دیتے رہتے ہیں۔ ہم بھی رسم نبھا دیں گےپر یہ تو ہی ہوجاوے گا کہ
میں خیال ہو کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
چلے گا۔ شاعر لوگ ایک دوسرے کو ہدیے دیتے رہتے ہیں۔ ہم بھی رسم نبھا دیں گےپر یہ تو ہی ہوجاوے گا کہ
میں خیال ہو کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
چلے گا۔ شاعر لوگ ایک دوسرے کو ہدیے دیتے رہتے ہیں۔ ہم بھی رسم نبھا دیں گے
اب اس جیواڑہ کا مطلب بھی سمجھا دیویںاس رسما رسمی میں کہیں جیواڑہ ہی نہ نکل جاوے
اب اس جیواڑہ کا مطلب بھی سمجھا دیویں
یہاں کے بادشاہ نسلی و رسمی یہیں کے ہیں۔ انکی آل اولاد جائدادیں اثاثےوغیرہ بھی اسی چھوٹے سے ملک تک محدود ہیں۔ انہوں نے شریفین لاہور اور حرمین شریف کے بادشاہوں کی طرح برطانیہ و امریکہ میں کاروبار،محل وغیرہ تعمیر نہیں کئے۔ اور نہ ہی عوام کے پیسے پر بیرون ممالک میں جاکر عیاشیاں کی ہیں۔دوسرا یہاں کا بادشاہ طاقت کے بل بوتے پر عوام کے سروں پر سوار نہیں۔ یہاں کی آزاد پارلیمنٹ اور عدلیہ جب چاہے ایک پین گھما کر اسکو فارغ کر سکتی ہے۔ بادشاہ کا مقصد محض حکومت وقت کی نگرانی کرنا اور قومی یکجہتی کو برقرار رکھنا ہے۔ اس سے زیادہ ملکی امور میں مداخلت کا اختیار نہیں دیا ہے یہاں کےآئین نےاسکو۔بادشاہت صرف ناروے تک تو محدود نہیں ہے نہ
پاکستان میں تو نری بدنام ہورہی ہے
بس آج مجھے پتہ لگ گیا کہ آپ کی پی ایچ ڈی سے عوام کیوں مستفید نہیں ہو سکےاب یہ بھی میں ہی سمجھاوں؟
کسی شاعر کو پکڑیں جس کو خیال پکڑانا ہے
معلوماتییہاں کے بادشاہ نسلی و رسمی یہیں کے ہیں۔ انکی آل اولاد جائدادیں اثاثےوغیرہ بھی اسی چھوٹے سے ملک تک محدود ہیں۔ انہوں نے شریفین لاہور اور حرمین شریف کے بادشاہوں کی طرح برطانیہ و امریکہ میں کاروبار،محل وغیرہ تعمیر نہیں کئے۔ اور نہ ہی عوام کے پیسے پر بیرون ممالک میں جاکر عیاشیاں کی ہیں۔دوسرا یہاں کا بادشاہ طاقت کے بل بوتے پر عوام کے سروں پر سوار نہیں۔ یہاں کی آزاد پارلیمنٹ اور عدلیہ جب چاہے ایک پین گھما کر اسکو فارغ کر سکتی ہے۔ بادشاہ کا مقصد محض حکومت وقت کی نگرانی کرنا اور قومی یکجہتی کو برقرار رکھنا ہے۔ اس سے زیادہ ملکی امور میں مداخلت کا اختیار نہیں دیا ہے یہاں کےآئین نےاسکو۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Monarchy_of_Norway
پھر امیر المومنین کا عہدہچنگی جمہوریت ہے۔ وہ ترکی کا وزیر اعظم تو پہلے سے ہے۔ اب صدر کا عہدہ بھی مل گیا ہے۔ بس کچھ سال اور مہلت دیں۔ انشاءاللہ جلد ہی وزیر اعظم صدر جنرل اردغان کالقب بھی مل جائے گا۔
اس عہدہ کیلئے امیدوار مختلف مسلم ممالک میں موجود ہیں۔ ایک تو ہمارے افغانستان کے مُلا عمر ہیں۔ پھر عراق میں داعش کے سربراہ البغدادی اپنے آپکو امیر المؤمنین کہلوانے کیلئے جہاد کر رہے ہیں۔پھر امیر المومنین کا عہدہ
پیوٹن کی نقل کر رہا ہے!چنگی جمہوریت ہے۔ وہ ترکی کا وزیر اعظم تو پہلے سے ہے۔ اب صدر کا عہدہ بھی مل گیا ہے
پیوٹن کی نقل کر رہا ہے!
اسٹالن کی۔اور پیوٹن کس کی نقل کررہا ہے؟
اور اسٹالن نے کس کی نقل کی تھیاسٹالن کی۔
اپنے آپکیاور اسٹالن نے کس کی نقل کی تھی