اور بس
فاخر رضا محفلین فروری 26، 2018 #2 رنگ و رس کی ہوس اور بس مسئلہ دسترس اور بس سب تماشائے کن ختم شد کہ دیا اس نے بس اور بس اس مصور کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ برس اور بس یوں بنی ہیں رگیں جسم کی ایک رگ ٹس سے مس اور بس
رنگ و رس کی ہوس اور بس مسئلہ دسترس اور بس سب تماشائے کن ختم شد کہ دیا اس نے بس اور بس اس مصور کا ہر شاہکار ساٹھ پینسٹھ برس اور بس یوں بنی ہیں رگیں جسم کی ایک رگ ٹس سے مس اور بس