اور تم اپنے رب کو کتنا نارض کرو گے ۔۔۔ زریاب شیخ

zaryab sheikh

محفلین
اللہ اللہ اللہ یہ الفاظ جتنی بار بھی بولے جائیں دل کو بہت سکون ملتا ہے ، میرے پروردگار نے کائنات میں کوئی بھی چیز بے مقصد نہیں بنائی، جراثیم سے لے کر بنی نو انسان سب کے سب ایک مقصد ، ایک حکمت کے تحت وجود میں آئے ہیں اور بے شک وہ ہی سب کچھ جاننے والا ہے ، جس مالک نے اس قدر حسین پرندے بنائے، اس قدر حسین وادیاں بنائیں جو 70 ماوں سے بھی زیادہ اپنے لوگوں سے محبت کرتا ہے اس نے امت مسلمہ کیلئے سب سے حسین پیغمبرؐ کو بھیجا، پیارے نبیؐ پر اللہ نے اس قدر بہترین کتاب قرآن پاک نازل کی اور یہ بھی فرمادیا کہ " آپؐ کہہ دیجیئے کہ تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جو اپنی جان، مال، اور اولاد سے زیادہ اپنے نبیؐ کی اطاعت نہ کرتا ہو" وہ پیغمبرؐ جو ساری ساری رات اپنی امت کی بخشش کیلئے دعائیں کرتے رہے ، جو پردہ فرمانے سے پہلے بھی اپنی امت کا سوچتے رہے اور افسوس صد افسوس جب آج ایک مسلمان داڑھی رکھتا ہے اپنے نبیؐ کے حکم مانتا ہے تو اس کا تمسخر اڑایا جاتا ہے ، مسلمان بھائی اگر کسی کو اپنے نبیؐ کی سنت پر عمل کرنے کی تلقین کرتا ہے تو دوسرا مسلمان بھائی کتنی آسانی سے کہہ دیتا ہے کہ "سنت ہے کون سا فرض ہے" آج مسلمان سر عام اللہ کے باغی بنے ہیں ، نبیؐ کے احکامات نہیں مانتے ، سنت پر عمل کو باعث شرم سمجھتے ہیں لیکن اس سے بھی بڑھ کر ظلم یہ ہے کہ ختم نبوت کے منکر قادیانیوں کے ساتھ دوستی کرتے ہیں، اس مرز احمق قادیانی کے ماننے والوں کی کمپنیوں کی بنی چیزیں استعمال کرتے ہیں جس نے نبیؐ کی شان میں بہت ہی زیادہ گستاخیاں کیں، کیا ہم مسلمان اتنے مجبور ہیں کہ قادیانیوں کی بنی چیزیں استعمال کریں ، پھر یہ کہا جاتا ہے کہ عیسائیوں ، یہودیوں ، ہندووں کی چیزیں بھی تو استعمال کرتے ہیں لیکن ایسی باتیں کرنے والوں میں اتنی عقل نہیں کہ عیسائی خود کو عیسائی کہتے ہیں ، یہودی خود کو یہودی کہتے ہیں ، ہندو خود کو ہندو کہتے ہیں لیکن بدبخت قادیانی خود کو قادیانی نہیں احمدی مسلمان کہتے ہیں جو لوگ مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر اپنے جعلی اخلاق سے اپنی بہترین پراڈکٹس سے پیارے نبیؐ کے ماننے والوں کا ایمان خرید رہے ہیں، کیا ان سے دوستی کرنا جائز ہے کیا اس بے غیرت مرزا احمق قادیانی کے ماننے والوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جائز ہے جس ملعون نے معاذاللہ یہ کہا کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہہ ہے ، جو لوگ شیزان اور دیگر کمپنیوں کی پراڈکٹ استعمال کرتے ہیں اور یہ سوچتے ہیں کہ ان کی دکانوں پر تو کلمہ لکھا ہوا ہے ، ان کی دکانوں پر تو داڑھی والا شخص بیٹھا ہے تو وہ یاد رکھے کہ اس طرح کے عمل کرنے سے کمپنی حلال نہیں ہو جاتی، قیامت والے دن وہ نبیؐ کی شفاعت سے محروم رہیں گے کیوں کہ اللہ کو ایسے مسلمان کی کوئی ضرورت نہیں جو نبوت کا دعویٰ کرنے والے شخص کو ماننے والوں سے دوستی کرتا ہے اور ان کی کمپنیوں کی مزے لے لے کر چیزیں کھاتا ہے جو زہر بن کر اس کے ایمان کو خراب کرتی ہیں ۔
 
Top