اور پھر وہ کہتے ہیں کہ ان کا کمپیوٹر سست ہے

اس قدر براؤزر ٹول بار شامل کرنے کے بعد کوئی کہے کہ جانے کیوں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سست ہو گیا ہے تو ٹیک سپورٹ یا انٹرنیٹ سروس پرووائڈر بیچارہ کیا جواب دے؟ :) :) :)

too_many_toolbars.jpg
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
میں شرمندہ تو نہیں ہو رہی اور نا ہی کھسیانی ہنسی ہنس رہی ہوں
میری بھی یہی شکایت ہے لیکن میرے ساتھ یہ صورت حال نہیں :p
 

arifkarim

معطل
اس قدر براؤزر ٹول بار شامل کرنے کے بعد کوئی کہے کہ جانے کیوں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سست ہو گیا ہے تو ٹیک سپورٹ یا انٹرنیٹ سروس پرووائڈر بیچارہ کیا جواب دے؟ :) :) :)

too_many_toolbars.jpg
یہ ٹول بارز کچھ کم نہیں پڑ گئیں؟ میری بصارت کے مطابق ابھی بھی مائکروسافٹ کی بدنام زمانہ سائٹ نظر آرہی ہے!:battingeyelashes:
 
آپ اور ونڈوز؟ حیرت ہے۔ یعنی آپ بھی ؟ :nailbiting:
ڈیپارٹمنٹ سے لیپ ٹاپ ملا ہوا ہے اس میں ونڈوز 7 نصب ہے۔ حالانکہ ہم چاہتے تو اس کو کلین کراکے اس میں لینکس ڈال سکتے تھے لیکن کبھی کبھار ٹیسٹنگ وغیرہ کی غرض سے ونڈوز کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا لیپ تاپ میں ونڈوز ہی رہنے دیا۔ آفس مین ڈؤل مونیٹر کے ساتھ ڈیسکٹاپ میں لینکس ہے۔ ڈیویلپمینٹ اور ریسرچ کے سارے کام لینکس پر ہی ہوتے ہیں۔ آفس میں ہوں تو لینکس کو نیٹیولی استعمال کرتے ہیں اور گھر پر ہوں تو ریموٹ ڈیسکٹاپ سے، اس طرح ہماری ساری ورک فائلیں بھی آفس اور ہوم کمپیوٹرز میں بکھرنے سے بچ جاتی ہیں۔ ویسے بھی ڈیویلپمنٹ کے علاوہ عام استعمال میں اکثر براؤزر ہی رہتا ہے یا پھر اسکائپ، تو اسے کسی بھی پلیٹ فارم پر نیٹیولی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسکائپ تو ونڈوز پر ہی شائن کرتا ہے۔ :) :) :)
 
Top