اوسلو کی تصویری جھلکیاں

F@rzana

محفلین

عامر ندیم صاحب کی تصویر دیکھ کر ہمیں بھی یاد آگیا کہ
‘یہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے‘
 
تیشہ

محفلین
:? :cry: سہیلی بس مجھے مشاعرے کی تصویر دیکھنی ہے جس میں آپ نظر آرہی ہوں سو اسے بھی لگائیے ۔ :(
 
F@rzana

محفلین
ماوراء نے کہا:
F@rzana نے کہا:

لیکن یہ تصویر کہاں کی\سے لی ہے؟؟

ماوراء ، یہ تصویر آپ کے مین شاپنگ سینٹر کی ہے، وہاں سے میں نے بہت اچھی جیولری خریدی تھی اور اس دکان پر لگی ہوئی ‘آدھی گاڑی‘ نے مجھے متجہ کرلیا اس لیئے یہ سوچ کر تصویر کھینچ لی کہ‘ گاڑی کو چلانا بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے‘ ورنہ یہی درگت بنے گی۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا
 
F@rzana

محفلین
drabbas نے کہا:
F@rzana نے کہا:

عامر ندیم صاحب کی تصویر دیکھ کر ہمیں بھی یاد آگیا کہ
‘یہ تو وہی جگہ ہے گذرے تھے ہم جہاں سے‘
فرزانہ صاحبہ مشاعرے کا احوال کس دھاگے پر ھے۔اگر نہیں ھے تو مرحمت فرمائیں۔

ڈاکٹر عباس (امید ہے کہ آپ کا نام یہی ہوگا ورنہ ایک ساتھ حروف لکھے ہوئے پڑھے جائیں تو کچھ اور ہی بنتا ہے) بد قسمتی سے مشاعرے کا حال میں نے اخبار نوائے وقت کی رپورٹر ہونے کے ناطے لکھ کر بھیجا اور پھر فائل ڈیلیٹ کردی، ورنہ ارادہ تھا کہ وہی رپورٹ یہاں بھی لگادیں گے، اب دیکھئے اگر مہلت ملی تو شاید لکھ دوں، سوری۔
 
F@rzana

محفلین
اوسلو کا پنررہواں عالمی مشاعرہ(صدارت احمد فراز)

لیجئے باجو جی آپ کی فرمائش کا ایک حصہ پورا کر رہی ہوں، مشاعرے کی کچھ تصاویر ارسال ہیں۔ :lol:

ordiance1xa7.jpg
[/URL]

F@rzana

محفلین
واہ جی واہ، آپ تو لگتا ہے پولیس والوں کے یہاں شناخت کا کام بھی کرتے تھے :lol:

کس کو پہچان لیا؟؟؟
 
تیلے شاہ

محفلین
بس ایک یہی بات ہے جس کی وجہ سے سعودیہ میں رہنے پر افسوس ہوتا ہے
ہم یہاں تصویر نہیں دیکھ سکتے ہیں
:cry:
 
ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
ماوراء نے کہا:
F@rzana نے کہا:

لیکن یہ تصویر کہاں کی\سے لی ہے؟؟

ماوراء ، یہ تصویر آپ کے مین شاپنگ سینٹر کی ہے، وہاں سے میں نے بہت اچھی جیولری خریدی تھی اور اس دکان پر لگی ہوئی ‘آدھی گاڑی‘ نے مجھے متجہ کرلیا اس لیئے یہ سوچ کر تصویر کھینچ لی کہ‘ گاڑی کو چلانا بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے‘ ورنہ یہی درگت بنے گی۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا

مین شاپنگ سنٹر۔۔۔اچھا۔۔ مجھے ایسا کچھ یاد نہیں آ رہا ہے۔ کہ کہاں ہے یہ۔۔ :?
 
Top