اوشو بھائی کو اردو محفل پر دو ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
خالد محمود چوہدری محفلین ستمبر 1، 2015 #8 ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والی گاڑی کو بلوچستان میں دو ہزاری کہتے ہیں
آوازِ دوست محفلین ستمبر 2، 2015 #12 ملک صاحب کہتے ہیں بندہ فراخ دِل ہی اچھا ہوتا ہے سو آپ کو دو ہزار والی ایک مبارکباد کی جگہ پانچ پانچ سو والی چار مبارکبادیں قبول ہوں
ملک صاحب کہتے ہیں بندہ فراخ دِل ہی اچھا ہوتا ہے سو آپ کو دو ہزار والی ایک مبارکباد کی جگہ پانچ پانچ سو والی چار مبارکبادیں قبول ہوں
arifkarim معطل ستمبر 2، 2015 #16 خالد محمود چوہدری نے کہا: ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والی گاڑی کو بلوچستان میں دو ہزاری کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو یہ کام کرتے ہیں انہی کو یہ معلومات ہو سکتی ہیں
خالد محمود چوہدری نے کہا: ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے والی گاڑی کو بلوچستان میں دو ہزاری کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو یہ کام کرتے ہیں انہی کو یہ معلومات ہو سکتی ہیں
خالد محمود چوہدری محفلین ستمبر 2، 2015 #17 arifkarim نے کہا: جو یہ کام کرتے ہیں انہی کو یہ معلومات ہو سکتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی میں 'وے برج' لگاتا ہوں ، اسی سلسلہ میں پنجگور اورمند بلو گئے تھے۔ وہیں یہ دیکھا اور وہیں یہ بھی دیکھا کہ وہاں پاکستانی کرنسی سے زیادہ ایرانی کرنسی اور امریکن ڈالر چلتا ہے۔ آخری تدوین: ستمبر 2، 2015
arifkarim نے کہا: جو یہ کام کرتے ہیں انہی کو یہ معلومات ہو سکتی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھائی میں 'وے برج' لگاتا ہوں ، اسی سلسلہ میں پنجگور اورمند بلو گئے تھے۔ وہیں یہ دیکھا اور وہیں یہ بھی دیکھا کہ وہاں پاکستانی کرنسی سے زیادہ ایرانی کرنسی اور امریکن ڈالر چلتا ہے۔