عباس رضا
محفلین
کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔
جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے والے محفلین کو مراسلہ اتنا زیادہ پسند آتا ہے کہ ”پسندیدہ“ کی درجہ بندی بھی سطحی لگتی ہے اور ”زبردست“، ”دوستانہ“ اور ”معلوماتی“ کی درجہ بندی جذبات کی زیادہ عکاس معلوم ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر مذکورہ بالا مثال ہی لے لیجئے۔ یہاں ”پسندیدہ“ کی درجہ بندی 15 محفلین کی طرف سے دی گئی ہے جبکہ مزید 36 اراکین کی طرف سے ”زبردست“ کی درجہ بندی دی گئی ہے اور بھائی نے مراسلے کو ”دوستانہ“ قرار دیا ہے۔
عرض یہ ہے کہ اس مقام پر پسندیدگیوں کی تعداد کے بجائے مثبت درجہ بندیوں کی تعداد ظاہر ہوا کرے تو خوب ہے۔
عبارت کچھ یوں ہوجائے: ”اراکین جنھوں نے اوّلین مراسلے کو مثبت درجہ بندیاں عطا کیں: 52“