اس کی ریسیپی گھر سے پوچھ کر بتاتا ہوں بہت ہی مزے کی ڈش ہے اور میرے گھر میں سال میں کافی بار بنتا ہے یہ بہت محنت طلب ڈش ہے اس کو تیار کرتے کرتے باورچی خانے کا اور باورچن کا حال برا ہوجاتا ہے