چوہدری بھائی، یہ دیکھئےجب سے اپڈیٹ ہوا ہے۔ مجھے یو ٹیوب کا وہ لنک بھی نظر نہیں آتا جس پر رائٹ کلک کرکے پاپرٹیز دیکھ کا ایڈریس حاصل کر لیتا تھا اور انبلاک کے ذریعہ یو ٹیوب دیکھ لیتا تھا۔ بھائی لوگ برائے مہربانی لنک بھی ساتھ کاپی کر دیا کریں۔تا کہ آپ کی پوسٹ سے ہم بھی مستفیذ ہو جایا کریں۔
آپ تو ماہر سائیکلسٹ ہیں۔ اگر آپکو یہ کام مشکل لگ رہا ہے تو ہم جیسوں کو جنہوں نے بچپن کے بعد آج تک سائیکل کی شکل نہیں دیکھی کیسا لگ رہا ہوگاماؤنٹین بائیکنگ مزیدار مگر مشکل کام ہے
ویسے بلا مبالغہ میری تو ہتھیلیوںپر پسینہ آجاتا ہے۔آپ تو ماہر سائیکلسٹ ہیں۔ اگر آپکو یہ کام مشکل لگ رہا ہے تو ہم جیسوں کو جنہوں نے بچپن کے بعد آج تک سائیکل کی شکل نہیں دیکھی کیسا لگ رہا ہوگا
میں روڈ اور پکے ٹریلز پر سائیکلنگ کرتا ہوں۔ ماؤنٹین بائیکنگ صرف آسان والی کرتا ہوں۔آپ تو ماہر سائیکلسٹ ہیں۔ اگر آپکو یہ کام مشکل لگ رہا ہے تو ہم جیسوں کو جنہوں نے بچپن کے بعد آج تک سائیکل کی شکل نہیں دیکھی کیسا لگ رہا ہوگا
جی تبھی ماہر سائیکل سوار معیاری دستانوں کا استعمال کرتے ہیں کہ انکے بغیر زیادہ دیر تک سائیکل چلانا ناممکن ہے۔ویسے بلا مبالغہ میری تو ہتھیلیوںپر پسینہ آجاتا ہے۔
آسان والی، مطلب؟میں روڈ اور پکے ٹریلز پر سائیکلنگ کرتا ہوں۔ ماؤنٹین بائیکنگ صرف آسان والی کرتا ہوں۔
سائکلنگ والوں دستانوں پر جیل پیڈ ہوتے ہیں ہتھیلی پر تاکہ کچھ آرام ملے۔جی تبھی ماہر سائیکل سوار معیاری دستانوں کا استعمال کرتے ہیں کہ انکے بغیر زیادہ دیر تک سائیکل چلانا ناممکن ہے۔
ماؤنٹین بائکنگ ٹریلز کے مختلف لیول ہوتے ہیں۔آسان والی، مطلب؟