ذیشان حیدر
محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میرے پاس ایک microsoft accessکی فائل تھی جس میں میرا بہت ہی ضروری ڈیٹا تھا ایک ساتھی میرے پاس یوایس بی میں اسی نام کی فائل لے آئے جو کہ میں نے اپنے متعلقہ فولڈر میں غلطی سے اوور رائٹ کردی ہے اب ان صاحب کا ڈیٹا تو میرےپاس آگیا ہے لیکن میرا ڈیٹاوالی فائل غائب ہوگئی ہے ۔ اگر کوئی صاحب اس کا حل جانتے ہوں کہ میں اپنی اوور رائٹ شدہ فائل حاصل کرسکوں تو مہربانی فرماتے ہوئے میرا یہ مسئلہ حل کردیں میں بہت پریشان ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ (امین ؎ثم ٓمین)