اوپر کوئی سیٹ خالی ہے کیا؟

شمشاد

لائبریرین
چڑیا گھر میں رہ رہ کے تنگ آ گیا ہوں، آج بھاگنے کا موقع ملا ہے تو کیوں نہ موقعے سے فائدہ اٹھاؤں۔ اوپر کوئی سیٹ خالی ہے کیا؟
 

Attachments

  • Elephant.jpg
    Elephant.jpg
    42.8 KB · مناظر: 7

ماوراء

محفلین
:hehe:

مجھے تو لگا رہا ہے یہ کہہ رہا ہے کہ "چلو چلو، سارے باہر نکلو، اب میری باری ہے۔"
 

ساجد

محفلین
:hehe:

مجھے تو لگا رہا ہے یہ کہہ رہا ہے کہ "چلو چلو، سارے باہر نکلو، اب میری باری ہے۔"
شمشاد صاحب ،
اسے نشست ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے۔ مسافرین تو اس کا چہرہ دیکھتے ہی گاڑی چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔
آپ نے سنا ہی ہوگا
سُنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے
اسی کچھ یوں کہہ سکیں گے۔
سُنجیاں ہو جان گڈیاں تے وچ بن مانس پھرے
:) ;) :)
 
Top