جی علی پیرس میں دیکھا تو ہے ۔ ویسے ایسے مجھے ان کو دیکھنے کی دلچسپی ہے نا شوق ۔ مگر گھومتے گھامتے ہم اندر کا چکر لگا آئیں تھیں کہ ہمیں ٹوائلٹ نہیں مل رہا تھا جب یہ سامنے آگیا تھا تو سوچا اندر کا چکر مار لیا جائے کیا پتا ٹوائلٹ نظر میں آجائے ۔ لہذا کچھ منٹ گھوما پھر باہر نکل آئے ۔