منگل کو ہی دیکھ لی تھی۔ سپائلرز کی وجہ سے پوسٹ حذف کر دی گئی تھی
منگل کو ہی دیکھ لی تھی۔ سپائلرز کی وجہ سے پوسٹ حذف کر دی گئی تھی
آپکے سنیما گھر میں پراجیکٹر خراب ہے؟اچھا پرنٹ آئے تو دیکھتے ہیں.
چلیں ذاتی مکالمے میں اپنے تاثرات بتا دیں۔ میرے لئے تو سپائلر نہیں ہوگا ہاہامنگل کو ہی دیکھ لی تھی۔ سپائلرز کی وجہ سے پوسٹ حذف کر دی گئی تھی
سپائلرز کیلئے سرگوشی کا آپشن استعمال کریںچلیں ذاتی مکالمے میں اپنے تاثرات بتا دیں۔ میرے لئے تو سپائلر نہیں ہوگا ہاہا
سپائلرز کیلئے سرگوشی کا آپشن استعمال کریں
چٹکی کیساتھ تھینوس کا دستانہ کیوں جل گیا تھا؟
اس والی میں نئے انداز کی مار دھاڑ ہے یا ویسی ہی ہے۔
اس والی میں نئے انداز کی مار دھاڑ ہے یا ویسی ہی ہے۔
کامکس سیریز کے مطابق چٹکی کے بعد کائنات کی آدھی آبادی غائب ہو جاتی ہے۔ ایسا بالکل بے ترتیبی سے ہوتا ہے۔ جبکہ فلم میں ایک خاص ترتیب کے تحت اصل اوینجرز کو زندہ رکھا گیا ہے جبکہ باقیوں کو ختم کر دیا ہے۔ یہ غالبا اگلی فلم کیلئے کلف ہینگر ہے
عموما ہالی وڈ فلموں میں ولن کے عزائم بے منطقی اور شیطانی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ اس میں تھینوس کو کافی حد تک وائٹ واش کیا گیا ہے۔ یعنی اسنے جو کیا وہ غلط ہے البتہ اسکی نیت بادی النظر میں اچھی ہے۔اس میں ولن کا کیریکٹر جاندار ہے۔ روکھا نہیں ہے۔
بس آخری سوال:
وکانڈا پر جب حملہ ہوتا ہے تو شیلڈ کو کیسے توڑا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹر سٹرینج کتنے فیوچر دیکھتا ہے اور اس میں کتنے میں انہیں کامیابی حاصل ہوتی ہے؟
سیکویل سے پہلے بھی چند فلمیں ہیں۔ مجھے اوینجرز 4 سے زیادہ کیپٹن مارول کا انتظار ہے۔اب اگلے سال کے سیکوئل کا بےتابی سے انتظار ہے۔
جی، ’اَینٹ-مین اینڈ دا واسپ‘ اور’کیپٹن مارول‘ تو دیکھنی ہی پڑیں گی۔ ’کیپٹن مارول‘ اس لیے بھی دلچسپ ہے کہ اُس کی کہانی نوے کی دہائی سے تعلق رکھتی ہے۔سیکویل سے پہلے بھی چند فلمیں ہیں۔ مجھے اوینجرز 4 سے زیادہ کیپٹن مارول کا انتظار ہے۔
کیپٹن مارول اور اینٹ مین و واسپ اوینجرز 4 کیساتھ جڑی ہوئی ہیں اسلئے یہ پہلے ریلیز ہوں گی۔جی، ’اَینٹ-مین اینڈ دا واسپ‘ اور’کیپٹن مارول‘ تو دیکھنی ہی پڑیں گی۔ ’کیپٹن مارول‘ اس لیے بھی دلچسپ ہے کہ اُس کی کہانی نوے کی دہائی سے تعلق رکھتی ہے۔
سید ذیشان آپکے پاس بھی یہی صورت حال رہی؟میں بھی دیکھ چکا ہوں جمعہ والےدن قریبی سینما میں۔ سینما حال تو ایسے بھرا تھا جیسے ونڈی دی شرینی بٹ رہی ہو۔ فلم بے حد شاندار تھی لیکن صرف ان لوگوں کے لئے جو تمام کرداروں کو جانتے ہیں اور پہلے کی فلمیں دیکھ چکے ہیں۔ پہلی بار آنے والوں کے پوری فلم میں یہی سوالات تھے کہ یہ کون ہے؟ یہ کیا کرتا ہے؟ بجلیاں چھوڑتا ہے یا شعاعیں؟ ہیرو یا ولن؟ انسان ہے یا بندر