صدر مشرف کا کہنا ہے کہ او آئی سی کو مضبوط بنانے کے لیے تمام رکن ممالک اپنی جی ڈی پی کا 0.01 فی صد او آئی سی کو دیں۔