او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

قیس

محفلین
السلام علیکم ،
آج اپنے استعمال شدہ نئے آئی میک کے ساتھ ایک کتاب جو کہ میں نے خود م س ورڈ 2016 میں ٹائپ کیا ہے ۔ ذیل میں اسی ڈاکو منٹ کی تصویر ونڈوز اور میک سے۔ اگر دوست احباب کچھ مدد کر سکیں ۔ مستقبل میں میرا ارادہ آئی میک استعمال کرنے کا ہے اور ونڈوز کو خیر آباد کہنے کا دل کر رہا ہے ۔
image001.png
[/url] Kostenloses Bilderhosting[/IMG] یہ ونڈوز کا ہے
Bildschirmfoto_2015_12_02_um_21_13_29.jpg
[/url][/IMG] یہ میک کا ہے
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
جب سافٹ وئیرز بنائے جاتے ہیں تو ان کے میک اور ونڈوز ورژنز الگ الگ ملتے ہیں۔ کوئی طریقہ ایسا ڈھونڈیے کہ یہی ورڈ آپ میک میں چلا سکیں۔ ہوسکتا ہے ایسا ممکن ہو۔ میں میک استعمال نہیں کرتا، ورنہ شاید اس کا کوئی نہ کوئی حل تو مل ہی جاتا۔
 
Top