گلفام مصطفی
محفلین
او ایس کامرس آن لائن شاپنگ کیلئے مشہور و مقبول اوپن سورس سکرپٹ ہے۔ اگر اسے اردو میں ڈھال لیا جائے تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟
السلام علیکم،
ایک الگ زمرہ بنانا اس وقت مناسب ہوگا جب اس پراجیکٹ پر کام کچھ حد تک آگے بڑھ جائے۔
جہاں تک لینگویج فائلوں کے ترجمے کا تعلق ہے تو اس کے لیے پی ایچ پی کا آنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ عام طور پر پی ایچ پی سکرپٹس کی لینگویج فائلیں کی ویلیو پیئر (key-value pair) فارمیٹ میں ترتیب دی گئی ہوتی ہیں اور ان کے ترجمے کے لیے ان میں موجود انگریزی ٹیکسٹ کو اس کے اردو ترجمے سے رپلیس کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، یعنی یہ کام محض ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کے مترادف ہے۔
نبیل بھائی! آپ نے درست فرمایا۔ پہلے میں اس کی لینگوئج کا اردو ترجمہ کرتا ہوں۔
گلفام۔ میں نے ابھی او ایس کامرس کی ویب سائٹ دیکھی ہے۔ مجھے دوسری زبانوںمیںترجمہ نہیںملا۔ اگر مناسب سمجھیں تو زین کارٹ کی سائٹ کا ایک دورہ کرلیں ۔ اس کی بہت سی دوسری زبانوں میں تراجم موجود ہیں۔ میں نے اس کو تجرباتی طور پر انسٹال کرکے دیکھا ہے؛۔ مجھے تو بہت اسان لگا اور اچھا بھی۔ ذرا اس کی طرف بھی نظر ڈالیںاگر زین کارٹ اچھا ہو تو اس کے ترجمہ پر مل کر کام کرتےہیں۔

جب اپ کہیں۔
میں کام میںہاتھ بانٹنے کے لیے تیار ہوں۔ نبیل اور محب سے گزارش ہے کہ اس کے لیے کچھ طے کردیں۔