محبوب عالم
محفلین
خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے:
اُردو نجد (نسخۂ اول)
نسخۂ دوم
نسخۂ سوم
اُردو نجد (نسخۂ اول)
نسخۂ دوم
نسخۂ سوم
بولڈ فارم ہے لگتی ہے Times New Roman کی۔خاکسار نے عربی فونٹ ‘‘نجد’’ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے:
اُردو نجد فونٹ
بولڈ فارم ہے لگتی ہے Times New Roman کی۔
جی ہاں ۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ یہ ٹائم کی بولڈ فارم لگتی ہی پہلی نظر پر ہے بلکل بھی نہیں۔ میں جبکہ یہ فانٹ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصاً ہیڈینگ کے طور پر ۔جناب! ٹائمز اور نجد میں بہت فرق ہے. نمونہ یہاں ملاحظہ فرمائیے!
مجھے تو دوسری نظر میں بھی Arial یا Times New Roman جیسا ہی لگتا ہے۔ زیادہ تحریر میں پہچاننا مشکل ہو گا۔ ابھی شاید اگلے ورژن میں مزید فرق اور نکھار آئے۔جی ہاں ۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ یہ ٹائم کی بولڈ فارم لگتی ہی پہلی نظر پر ہے بلکل بھی نہیں۔ میں جبکہ یہ فانٹ بہت خوبصورت ہے۔ خصوصاً ہیڈینگ کے طور پر ۔