اُردو AI

اظہرالحق

محفلین
میرا ایک سوال ہے ، اردو محفل جس میں پچھلی دو دہائیوں کا بہت بڑا ڈیٹا موجود ہے ، کیا اس کو ماڈل بنا کہ مصنوعی ذہانت کی تربیعت نہیں کی جا سکتی ؟

میرا یہ سوال اے آئی کے پروگرامرز کے لیے ہے ۔ ۔ ۔
 
میرا ایک سوال ہے ، اردو محفل جس میں پچھلی دو دہائیوں کا بہت بڑا ڈیٹا موجود ہے ، کیا اس کو ماڈل بنا کہ مصنوعی ذہانت کی تربیعت نہیں کی جا سکتی ؟

میرا یہ سوال اے آئی کے پروگرامرز کے لیے ہے ۔ ۔ ۔
میرے ناقص علم کے مطابق اگر کوئی مصنوعی ذہانت کا اپنا ماڈل بنا کر لانچ کرتا ہے تب تو یہ ممکن ہے۔ لیکن اگر نیٹ پر موجود ماڈلز (جیسے فور جی چیٹ باٹ) کو آپ تربیت دیتے ہیں تو یہ تربیت صرف آپ کے اپنے سیشن تک محدود رہتی ہے۔ اسے تربیت صرف اوپن اے آئی جو اس کے ڈیویلپر ہیں وہی دے سکتے ہیں۔
 
Top