فرخ منظور
لائبریرین
اُلٹی گنگا بہایورے سادھو تب ہردرسن پائے
پریم کی پُونی ہاتھ میں لیجو، گنُجھ مروڑی پڑنے نہ دیجو
گیان کا تکلا دھیان کا چرخہ، الٹا پھیر بھوائے
اُلٹے پاؤں پر کُنبھ کرن جائے، تب لنکا کا بھیدا پائے
دھنیر لٹیا ہُن لچھمن باقی، تب انحد ناد بجائے
ایہ گَت گُر کی پریوں پاوے گُر کا سیوک تبھی سدائے
امرت منڈل مُول ٹُبھ ایسی، دے کے ہری ہر ہوجائے
اُلٹی گنگا بہایورے سادھو تب ہردرسن پائے
(بلھے شاہ)