غزل جوش ملیح آبادی اُن سے جا کر صبا یہ کہہ پیغام نیند راتوں کی ہوگئی ہے حرام اے فدا تجھ پہ دین و دل میرا جلوہ گستر ہو میرے ماہِ تمام یہ چلا کون اُٹھ کے پہلو سے؟ دل کی بستی میں پڑ گیا کُہرام جتنے آشفتہ حال شہر میں ہیں جوش کو مانتے...