اُوئے ۔۔ کدھر جا رہا ہے ؟
قیصرانی لائبریرین جولائی 10، 2006 #2 بہت عمدہ پروفیسر یار، مگر اس کا عنوان ہونا چاہیے تھا کہ اوئے، کدھر بھیج رہا ہے باتونی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2006 #5 بہت خوب ظفری بھائی، پہلی دفعہ دیکھنے پر بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2006 #8 ظفری نے کہا: جی ہاں ہے بھی کافی دلچسپ ۔۔۔ ذرا یہ بھی ملاحظہ ہو ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آئی یہاں۔
ظفری نے کہا: جی ہاں ہے بھی کافی دلچسپ ۔۔۔ ذرا یہ بھی ملاحظہ ہو ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں آئی یہاں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2006 #10 کار پارکنگ کے بیچ کسی عربی نے اپنی کار پارک کر رکھی ہے، تصویر تو نہیں آئی یہاں لیکن باجو کے الفاظ سے اندازہ لگا سکتا ہوں۔ یہ کون سی بڑی بات ہے، پارکنگ میں ہی پارک کی ہے ناں، یہاں تو بیچ سڑک کے پارک کر دیتے ہیں۔
کار پارکنگ کے بیچ کسی عربی نے اپنی کار پارک کر رکھی ہے، تصویر تو نہیں آئی یہاں لیکن باجو کے الفاظ سے اندازہ لگا سکتا ہوں۔ یہ کون سی بڑی بات ہے، پارکنگ میں ہی پارک کی ہے ناں، یہاں تو بیچ سڑک کے پارک کر دیتے ہیں۔
ت تیشہ محفلین جولائی 11، 2006 #11 اب مجھے سمجھ آئی آپکو وہ عربی کی کھڑی کی ہوئی سواری نظر نہیں آرہی حسب معمول ، اب ظفری سے پوچھئے کونسی سواری کھڑی ہوئی ہے سب کاروں کے درمیان
اب مجھے سمجھ آئی آپکو وہ عربی کی کھڑی کی ہوئی سواری نظر نہیں آرہی حسب معمول ، اب ظفری سے پوچھئے کونسی سواری کھڑی ہوئی ہے سب کاروں کے درمیان
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2006 #12 ظفری بھائی لگتا ہے کوئی خاص ہی تصویر ہے، یہاں تو نہیں آئی، ای میل سے بھیج دیں۔