ایچ اے خان
معطل
جنوبی کوریا کےگلوکار سائی کے گائے ہوئے نغمے ’گنگنم سٹائل‘ کو یوٹیوب پر ایک بلین افراد نے دیکھا ہے۔ بی بی سی
اُپا کورین میں بوائے فرینڈ کو بھی کہتے ہیں
"سائی" نے "گنگنم اسٹائل" بوائے فرینڈ بننے کا خواب بیان کیا ہے
اس گانے میں برخلاف بی بی سی کے بیان کردہ منظر میں یہ اُپا بچوں کے پارک میں بیٹھ کر سمندر کے کنارے کے مزے لیتا نظراتاہے۔
سائی کوریا میں کبھی بھی مقبول نہیں رہا۔ اس کے گانے عجیب ہوتے ہیں اور یہ امریکہ کے خلاف بنائے ہوئےگانے پر معافی بھی حال ہی میں مانگ چکا ہے جس میں اس نے امریکی فوج کو گالیاں دی تھیں۔