اُپکار۔ قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں

گیت: قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں
فلم: اپکار
گلوکار: مننادے
گیت کار: اندیوار
موسیقار: کلیانجی آنندجی
ہدایت کار: منوج کمار
ستارے: آشا پاریکھ، منوج کمار، پریم چوپڑا
سن: 1967ء

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=lxwvlUS222Y"]قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں[/ame]

قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا
کوئی کسی کا نہیں، یہ جھوٹے ناطے ہیں، ناطوں کا کیا

ہوگا مسیحا۔۔۔
ہوگا مسیحا سامنے تیرے ، پھر بھی نہ تُو بچ پائے گا
تیرا اپنا۔۔۔
تیرا اپنا خون ہی آخر تجھ کو آگ لگائے گا
آسمان میں۔۔۔
آسمان میں اُڑنے والے مٹی میں مل جائے گا

قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا

سکھ میں تیرے۔۔۔
سکھ میں تیرے ساتھ چلیں گے، دکھ میں سب مکھ موڑیں گے
دنیا والے۔۔۔
دنیا والے تیرے بن کر تیرا ہی دل توڑیں گے
دیتے ہیں۔۔۔
دیتے ہیں بھگوان کو دھوکا، انساں کو کیا چھوڑیں گے

قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا
کوئی کسی کا نہیں، یہ جھوٹے ناطے ہیں، ناطوں کا کیا
قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا

۔۔۔۔۔

کام اگر یہ۔۔۔
کام اگر یہ ہندو کا ہے، مندر کس نے لوٹا ہے
مسلم کا ہے کام اگر یہ، خدا کا گھر کیوں ٹوٹا ہے
جس مذہب میں۔۔۔
جس مذہب میں جائز ہے یہ وہ مذہب تو جھوٹا ہے

Top