سیماب
محفلین
میٹھائی مین صرف گلاب جامن اور قلقند ہی پسند ہےمٹھائی بانٹ رہا تھا۔ لیکن تمہیں مٹھائی پسند بھی ہے یا نمکین اچھا لگتا ہے۔
میٹھائی مین صرف گلاب جامن اور قلقند ہی پسند ہےمٹھائی بانٹ رہا تھا۔ لیکن تمہیں مٹھائی پسند بھی ہے یا نمکین اچھا لگتا ہے۔
وہ تو آپ ہر دفعہ دیتے ہیں اس دفعہ کچھ نیا کریںمیری طرف سے تمام اراکین محفل کے لیے خلوص بھری دعائیں۔
اب گلاب جامن اور قلاقند بھی بانٹ لیںلیکن میں نے تو برفی اور جلیبیاں بانٹی ہیں۔
شکریہ بھائییہ لو پھر
بس پہلے سے ہی بدلا وا ہےیہ تمہارا موڈ کیسے بدلے گا؟
ابھی شربت پی یا ہےایسا کرو کہ ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لو۔