اشتیاق علی
لائبریرین
ہمیں جمعہ سے چھٹیاں ہوں گی۔
اب تم مجھے یہ بتاؤ کہ قربانی کے لیے کون سا جانور لیا ہے؟ اور عید پر کون سی خاص ڈش بنانے کا پروگرام ہے؟اب مجھے کدھر کی بات کر نی ہے
گائے کا کہہ رہے ہیں بابا عید پر بریانی بنا نی ہے انشاءاللہاب تم مجھے یہ بتاؤ کہ قربانی کے لیے کون سا جانور لیا ہے؟ اور عید پر کون سی خاص ڈش بنانے کا پروگرام ہے؟
نہیں توپوری گائے کی بریانی بنانی ہے کیا؟
ہاں پر اُن کی سُنتا کون ہےمیرے خیال میں تو ہندوستان میں گائے پر تو پابندی ہو گی۔ ہندو لوگ گائے کی قربانی تو نہیں کرنے دیتے ہوں گے۔
ہوتی ہے تھوڑی بہت کر تے ہیں جہاں کہیں بھی گائے نظر آجاتی ہے وہ لوگ لے کر چلے جاتے ہیں سب کو ایک جگہ باند کر رکھ دتے ہیں اس عید تک لیکن اس بار ایسا کچھ نہیں ہو شاید وہ لوگ خود آپنی عید میں مصروف ہو گئے اس لیے شاید ہماری اس عید پر دھیان نہیں گیا نہیں تو گائے جہاں نظر آجاتی لے کر چلے جاتےکیا واقعی ایسا ہے کہ حیدر آباد یا جہاں تم رہتی ہو وہاں گائے کو ذبح کرنے پر کوئی ہنگامہ نہیں ہوتا۔