سید عمران
محفلین
شکر الحمد للہ!!!وہ بھی نہیں کریں گے۔۔۔ سائیلنٹ رکھیں گے نوٹیفیکیشنز ۔
شکر الحمد للہ!!!وہ بھی نہیں کریں گے۔۔۔ سائیلنٹ رکھیں گے نوٹیفیکیشنز ۔
اچھا ایسی شاعری ہے؟؟؟صابرہ بہن ایسی آواز میں شاعری پڑھتی ہیں کہ سننے والا اس قدر مگن ہو کے سنتا ہے کہ وہ اپنے وقت کا زیاں کر بیٹھتا ہے
سمجھا کریںان جناب کا نام؟؟؟
فوڈ ٹیسٹر وائس!!!ہم نے تو پراٹھا بناتے ہوئے سنی تھی۔۔۔ روز سے زیادہ مزے کا بنا۔
صرف شعروں کیوں کہا؟؟؟ہمیں شعروں کی سمجھ ہی نہیں آتی
دیگ میں ڈال کر!!!اچھا پھر استعمال کیسے کر لیتی ہیں بھئی ۔
سب سے زیادہ غصے والے محفل کے رُکن کا نام بتائیں؟
وہ نام سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا!!!
کس سے؟؟؟آپ کا لنک مِل گیا شکریہ
آپ تو چپ ہی کریں!!!
کس مشکل میں ڈال دیا ہم نے ایک معصوم کو ۔۔۔
الزام واپس لینے کی گنجائش ہے نا؟
یا پھر ہم خود ہی ان کے دفاع میں بولیں ؟؟؟
بھائی تو تو وڈا مزاحیہ نکلا!!!
ایسی باتیں نہ کریں!!!اردو محفل کی جان ؟
بھیا کو دیمک لگ گئی تھی۔۔۔جلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔
حالانکہ دنیا جانتی ہے مزاح ان سے گہرا شغف رکھتا ہے!!!میرا جہاں تک خیال ہے محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب مزاح سے گہرہ شغف رکھتے ہیں
جو ہم نے کہا تھا وہی صحیح ہے۔۔۔بھیا ہم تو شادی شدہ اس وقت سے ہیں جب ہم نے اردو محفل کو دریافت نہیں کیا تھا اور جہاں تک مزاح کی بات ہے وہ تو ابھی ہیں بس زندگی کی آزمائش میں کچھ الجھ سے گئے ہیں۔
کس خوشی میں؟؟؟بھیا ہم آپ کے خیال کے بھرپور تائید کرتے ہیں۔
وہی اس کی اصلی جیت تھی!!!ہم تھے مشکل ! یا سب اناڑی تھے
جس نے بھی کھیلا ! اُس نے ہارا ہمیں
آپ میں نرگیسیت کچھ زیادہ نہیں ہو گئی ہے ؟وہی تو۔۔۔
بہت سوچا پر اپنے اندر کوئی خامی نظر نہیں آئی۔۔۔
اگر کسی باہر والے کو نظر آئی تو یہ خود اس کی خامی ہوگی۔۔۔
وہی آئینہ والی بات!!!
ہم ایسے اصول کو نہیں جانتے نہیں مانتے!!!