سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

سیما علی

لائبریرین
تو چلیں سوچیں مت اور دل کھول کر خامیاں
بھیا جب ہم یہ پڑھ تھے تو ہمیں
یہ یاد آگیا کہ امیرالمومنین علی علیہ السلام ایک اور مقام پر ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص اپنے عیوب سے باخبر رہتا ہے وہ دوسروں کے عیوب کو بیان نہیں کرتا ہے

اپنے عیوب اور غلطیوں کی جانب بھرپور توجہ دینے اور دوسروں کے عیوب کی طرف سے بے توجہی میں براہ راست رابطہ پایا جاتا ہے ۔امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام اس رابطے کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: لوگوں کے عیوب تلاش نہ کرو کیونکہ تمہارے اندر بھی بہت سے عیب پائے جاتے ہیں اور اگر تم نے اس کی جانب توجہ دی تو کبھی بھی تم دوسروں کے عیوب بیان کرنے کی کوشش نہیں کروگے ۔
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا!!!!!!!!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان کو تو ہم نے ناراض کردیا ہے!!!
پہلی بار کسی کی ناراضگی اچھی لگی!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور ہم تو جیسے ناراض ہو ہی گئے :lol:
ناراضگی تو آپ کو اس لئے اچھی لگی نا کہ سوچ جو رہے تھے " کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ہیں کتنے پیارے "
کسی غلط فہمی میں مت رہئیے گا کہ ہم ناراض ہو ں گے۔۔کب کیا ہم نے ایسا اعتراف؟
 

سید عمران

محفلین
مثلاًً کون کون؟
ہم بھی تو سیکھیں، کام کی چیز لگ رہی ہے ۔:LOL:
باقی سب سے سیکھنے کی بجائے ہم سے سیکھ لیں۔۔۔
ہمارے من میں گھاٹ گھاٹ کا پیا پانی بے کراں سمندر بن گیا ہے!!!
کون کہتا ہے اپنی تعریفیں کرنے سے شرم آتی ہے؟؟؟
:D:D:D
 

صابرہ امین

لائبریرین
میں انگریزی شاعری کے بارے میں نا بلد ہوں اسی لیے پوچھ رہا تھا
ویسے کچھ اصول و ضوابط تو ہوں گے نا؟
جی بالکل ہوتے ہیں ۔ ہمیں بھی چند بنیادی باتیں معلوم ہیں ۔ مگر انگریزی شاعری میں آزاد شاعری کو راندہء درگاہ نہیں سمجھا جاتا۔ اس کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی تمام دوسری اقسام کی ۔ یہاں خیالات اور جذبات کی اہمیت ہوتی ہے،اصولوں کی نہیں ۔ اردو شاعری میں اکثر "پکائی تھی کھیر بن گیا دلیہ" اکثر قافیوں کے ااستعمال کی وجہ سے ہو جاتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
جی بالکل ہوتے ہیں ۔ ہمیں بھی چند بنیادی باتیں معلوم ہیں ۔ مگر انگریزی شاعری میں آزاد شاعری کو راندہء درگاہ نہیں سمجھا جاتا۔ اس کی بھی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی تمام دوسری اقسام کی ۔ یہاں خیالات اور جذبات کی اہمیت ہوتی ہے،اصولوں کی نہیں ۔ اردو شاعری میں اکثر "پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیہ" اکثر قافیوں کے ااستعمال کی وجہ سے ہو جاتا ہے ۔
انگریزی کی طرح اردو شاعری بھی آزاد ہوجائے تو ہمیں آج کا غالب بننے سے کوئی نہیں روک سکتا!!!
:terror::terror::terror:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
باقی سب سے سیکھنے کی بجائے ہم سے سیکھ لیں۔۔۔
ہمارے من میں گھاٹ گھاٹ کا پیا پانی بے کراں سمندر بن گیا ہے!!!
کون کہتا ہے اپنی تعریفیں کرنے سے شرم آتی ہے؟؟؟
:D:D:D
ایویں باتیں بنی ہیں۔ اپنی تعریف کر لینی چاہئیے دل خوش کرنے کو۔ اگر کوئی دوسرا نہ کر رہا ہو۔

شاباش آپ کی ایک اور سمجھداری کے لئے۔
 

سیما علی

لائبریرین
انگریزی کی طرح اردو شاعری بھی آزاد ہوجائے تو ہمیں آج کا غالب بننے سے کوئی نہیں روک سکتا!!!
:terror::terror::terror:
آپ کے سامنے اور غالب ٹہر سکیں بھلا کیا مجال:nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting:
خطوط غالب پڑھ کے بھی بے ساختہ ایسی ہنسی کبھی نہ آئی جو آپ کے برجستہ جملوں پر آتی ہے۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کے سامنے اور غالب ٹہر سکیں بھلا کیا مجال:nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting:
غالب کو معلوم تھا اسی لئیے پہلے ہی اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئے ۔ ویسے بھی جنگل میں ایک شیر اور شاعری کی دنیا میں ایک ہی غالب جچتا ہے۔
جی محترم ارشاد کیجئیے۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
جیتی رہیے بہت سارا پیار آپ آئیں بہار آئی :flower::flower::redheart::redheart::redheart::redheart:
آپ کے سامنے اور غالب ٹہر سکیں بھلا کیا مجال:nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting::nailbiting:
لگتا ہے آج آپ نے چائے میں ظہور راجہ جانی پتی کا تمباکو ڈال لیا۔۔۔
اففف اتنی تعریف!!!
باقیوں کو نہ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟
:angry2::angry2::angry2:
 

سید عمران

محفلین
بس ایک دن کے غالب؟
دیوانِ غالب نہیں چھاپیں گے کیا؟؟
:LOL:
غالب کو معلوم تھا اسی لئیے پہلے ہی اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئے ۔ ویسے بھی جنگل میں ایک شیر اور شاعری کی دنیا میں ایک ہی غالب جچتا ہے۔
جی محترم ارشاد کیجئیے۔۔۔
ناقدرانِ موجودہ غالب کے منہ نہیں لگتا کوئی!!!
 
Top