سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

صابرہ امین

لائبریرین
پانی پانی ہو کر پانی پانی ہی ہوا جاتا ہے۔۔۔ اب پانی میں پانی کیسے ڈوبتا ہے۔۔۔ اس کی وضاحت کریں۔
پانی میں پانی مل کر یکجان ہو سکتا ہے بس۔
صحیح کہا نا روؤف بھائی :ROFLMAO:
کبھی میری دوست سے بات کر کے دیکھئے، مطلب سمجھ آ جائے گا ۔:)
 
عبدالقدیر 786 بھائی کی خامی یہ ہے کہ اچھوتی لڑیاں بنا دیتے ہیں اور ان کو کامیاب کرنا ہماری ذمہ داری بن جاتا ہے ۔:D حالانکہ وہ ہماری انگریزی شاعری دیکھنے اب تک نہیں گئے ۔ کوئی تبصرہ تو بہت دور کی بات ۔ اور ہماری خامی یہ ہے کہ ہم اس بات کو دل میں رکھے بغیر ان کی لڑی کو زندہ رکھ رہے ہیں ۔:ROFLMAO:
صابرہ بہن ہمیں تو اردو کی شاعری بھی اچھے سے سمجھ نہیں آتی انگریزی کہا سے سمجھیں گے ہم تو آپ لوگوں کے لئے ہی یہ لڑیاں بناتے ہیں تاکہ جو لوگ سنجیدہ گفتگو کرکرکے تھک جائیں وہ آکر تھوڑا دماغ کو تازہ کریں۔
 
پر آپ تو اپنے چینل پر انگریزی سکھاتے ہیں ۔ ہے نا
ویسے ہم بہت آسان انگریزی استعمال کرتے ہیں ۔ بلاوجہ بڑے بڑے الفاظ استعمال کرنے کا کوئی شوق نہیں ۔
 
پر آپ تو اپنے چینل پر انگریزی سکھاتے ہیں ۔ ہے نا
ویسے ہم بہت آسان انگریزی استعمال کرتے ہیں ۔ بلاوجہ بڑے بڑے الفاظ استعمال کرنے کا کوئی شوق نہیں ۔
صابرہ بہن آپ اپنے دستخط میں اپنی انگریزی شاعری کا لنک دے دیں ہم ضرور آپ کی انگریزی پر نظرِ ثانی کریں گے پر پوری طرح سمجھ پائیں یہ وعدہ نہیں کرتے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر آپ تو اپنے چینل پر انگریزی سکھاتے ہیں ۔ ہے نا
ویسے ہم بہت آسان انگریزی استعمال کرتے ہیں ۔ بلاوجہ بڑے بڑے الفاظ استعمال کرنے کا کوئی شوق نہیں ۔
تو جو الفاظ آپ استعمال کرتے ہیں ان میں سے سب سے آسان ترین اور سب سے مشکل ترین لفظ بتائیے کون سا ہے۔
ہم بھی اپنے علم میں اضافہ چاہتے ہیں۔
 
دعا گو تو دراصل آپ اپنی لڑی کے لئے ہیں جو بہانے سے جانے کا کہہ رہے ہیں ۔ صبح سید عمران محترم نے بھی ہمیں اپنی لڑی سے نکالنے کی کوشش کی۔جو کافی حد تک ناکام بنائی ہم نے۔
اب سوچ رہے ہیں کچھ دن صرف اپنی لڑیوں میں رہیں بس۔ جتنے بھی نوٹیفیکیشنز آتے رہیں، کان ہی نہ دھریں۔
کان نہ دھریں بس کلک کردیا کریں :)
 
Top