سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صابرہ بہن ہمیں تو اردو کی شاعری بھی اچھے سے سمجھ نہیں آتی انگریزی کہا سے سمجھیں گے ہم تو آپ لوگوں کے لئے ہی یہ لڑیاں بناتے ہیں تاکہ جو لوگ سنجیدہ گفتگو کرکرکے تھک جائیں وہ آکر تھوڑا دماغ کو تازہ کریں۔
کہاں
 

عثمان

محفلین
یہ آپ کا پہلا دھاگہ ہے جو مجھے پسند آیا۔
اب اس فقرے میں سے اپنی خامی اور دھاگے تعریف خود ہی اخذ کر لیجئیے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
میں انگریزی شاعری کے بارے میں نا بلد ہوں اسی لیے پوچھ رہا تھا
ویسے کچھ اصول و ضوابط تو ہوں گے نا؟
ارے ہوتے تو ہیں مگر آزاد شاعری کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے ۔ بہت لوگ ایسا کرتے ہیں ۔ ہم بھی چند بنیادی اصول ہی دیکھتے ہیں ۔
 
Top