گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اپنے آپ ہو جاتے ہیں بس۔۔۔اچھا پھر استعمال کیسے کر لیتی ہیں بھئی ۔
اپنے آپ ہو جاتے ہیں بس۔۔۔اچھا پھر استعمال کیسے کر لیتی ہیں بھئی ۔
تو گھبرا کیوں رہے ہیں قدیر بھائی۔آپ کو بائے بائے نہیں کررہا
یہ بول رہا ہوں کہ نہ جائیں
ورنہ ہماری لڑیوں کا کیا ہوگا
ہمم ٹھیک ہےتو گھبرا کیوں رہے ہیں قدیر بھائی۔
وہ تو مثال دے کر بتا رہے تھے کہ ہم ایسے سنجیدہ ہوا کرتے ہیں۔
تو بس ہماری بھی شاعری پڑھیں اور جو آپ کو سمجھ آئے بتائیے ۔ اب تو تجسس ہو رہا ہے ۔ سچیاپنے آپ ہو جاتے ہیں بس۔۔۔
تو بس ہماری بھی شاعری پڑھیں اور جو آپ کو سمجھ آئے بتائیے ۔ اب تو تجسس ہو رہا ہے ۔ سچی
آپ نے اپنے دستخط میں اپنی شاعری کا لنک نہیں دیاارے ہوتے تو ہیں مگر آزاد شاعری کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے ۔ بہت لوگ ایسا کرتے ہیں ۔ ہم بھی چند بنیادی اصول ہی دیکھتے ہیں ۔
یہ اچھا آئیڈیا ہے ۔ ۔صابرہ بہن آپ اپنے دستخط میں اپنی انگریزی شاعری کا لنک دے دیں ہم ضرور آپ کی انگریزی پر نظرِ ثانی کریں گے پر پوری طرح سمجھ پائیں یہ وعدہ نہیں کرتے
یہ تو بہت ہی آسان ہے۔سب سے زیادہ غصے والے محفل کے رُکن کا نام بتائیں؟
ہائے اللہ ۔ ۔ہم نے تو پراٹھا بناتے ہوئے سنی تھی۔۔۔ روز سے زیادہ مزے کا بنا۔
ہم نے ایکشن دکھا کر ری ایکشن بھی دیکھ لیا ہے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیے اگلے صفحہ پرکوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا !!!!
کوئی بات نہیں۔۔ تھوڑا سا ہی جلا تھا۔ ہم نے کھا لیا کہ ایسا جلا ہوا تو ہماری نیناں ، صوفیہ وغیرہ بھی نہ کھاتے۔ اور رزق ضائع نہیں کیا جاتا۔ آپ دل پر نہ لیں بات کو۔ہائے اللہ ۔ ۔
پر ہمارے گیم کا اُصول ہے کہ سید عمران صاحب اپنے لئے صفائی پیش نہیں کرسکتے ہاں اگر اُن کا کوئی حامی ہوگا تو وہ بول سکتا ہےیہ تو بہت ہی آسان ہے۔
سید عمران محترم
آج ہی دو بار انھوں نے غصہ کیا ہے ہم پر۔۔ لیکن ہم نے بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی کہ ان کی لڑی سے چلے جائیں۔ ہم وہیں رہے۔ اب پھر غصہ کریں گے آپ کی وجہ سے۔ لیکن جو سوال پوچھا آپ نے، جواب تو دینا ہی تھا نا۔
آپ کا لنک مِل گیا شکریہیہ اچھا آئیڈیا ہے ۔ ۔
پر ہمارے گیم کا اُصول ہے کہ سید عمران صاحب اپنے لئے صفائی پیش نہیں کرسکتے ہاں اگر اُن کا کوئی حامی ہوگا تو وہ بول سکتا ہے
آپ کی بات سُن کر ایک مثال یاد آگئی کہ "چور کو بولے چوری کر اور شاہ کو بولے تیرے گھر میں چور آرہے ہیں"
کس مشکل میں ڈال دیا ہم نے ایک معصوم کو ۔۔۔
الزام واپس لینے کی گنجائش ہے نا؟
یا پھر ہم خود ہی ان کے دفاع میں بولیں ؟؟؟
حل بتائیں اس کا ابآپ کی بات سُن کر ایک مثال یاد آگئی کہ "چور کو بولے چوری کر اور شاہ کو بولے تیرے گھر میں چور آرہے ہیں"
اِن کے حامیوں کو بُلالیںحل بتائیں اس کا اب
رہنے دیں۔اِن کے حامیوں کو بُلالیں