عبدالقدیر 786
محفلین
جی اجازت ہے سید عمران صاحب کی حمایت میں بولنا ہے ؟ہم بتائیں یا ۔۔۔۔
جی اجازت ہے سید عمران صاحب کی حمایت میں بولنا ہے ؟ہم بتائیں یا ۔۔۔۔
قدیر بھائی۔۔۔ الزام ہم نے لگایا۔۔ حمایتی بھی ہم لائیں گے۔جی اجازت ہے سید عمران صاحب کی حمایت میں بولنا ہے ؟
میں نے آج ان کی لکھی تحریر پہ انہیں ایک شعر نظر کیا تھا۔ اور اسی شعر میں باقیوں کی بھی "تعریف" ہو گئی۔جی اجازت ہے سید عمران صاحب کی حمایت میں بولنا ہے ؟
جس کو بہت جلدی غصہ آتا ہو
سب سے زیادہ مزاحیہ محفلین
اِن کے نام میں لنک بھی تو دیں اگر کسی کو دیکھنا ہوگا تو کلک کرکے دیکھ لے گا
آپ نے اوپر روفی لکھا تھا اور نیچے محمد عبدالروف صاحب کے نام میں لنک دیا ہے
گل یاسمینسب سے زیادہ غصے والے محفل کے رُکن کا نام بتائیں؟
رؤف سے روفیآپ نے اوپر روفی لکھا تھا اور نیچے محمد عبدالروف صاحب کے نام میں لنک دیا ہے
پہیلیاں نا بجھوائیں۔ خامیاں بیان کریں۔ اور حمایتی و مخالفین میں ملاکھڑا ہونے دیںاردو محفل کی جان ؟
افسوس ۔۔۔سب سے زیادہ تنقید کرنے والا رکن؟
آج پتا لگا کہ عبدالروف صاحب مزاح بھی کرتے ہیںرؤف سے روفی
اٹ پُٹو تھلوں۔۔۔۔ایسے کون سے رکن ہیں جو کسی اور کی لڑی میں جانا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں؟