سید عمران
محفلین
آپ کے اس مشورہ پر عمل شروع ہوگیا!!!محمد عبدالرؤوف بھائی کی خامی یہ ہے کہ بہت سمجھداری کی باتیں کرتے ہیں ۔ ان کو قطعا ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔
آپ کے اس مشورہ پر عمل شروع ہوگیا!!!محمد عبدالرؤوف بھائی کی خامی یہ ہے کہ بہت سمجھداری کی باتیں کرتے ہیں ۔ ان کو قطعا ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔
چلّی بنانے!!!آپ کہاں چلی؟
پھجے کے پائے والا!!!اس پھیلاؤ کی ویکسین کون تیار کرے گا؟
آپ ایسے ہی صحیح ہیں!!!پھر ہم سمجھداری کہاں سے سیکھیں گے بہنا
آج سے صابرہ امین بہن شاعری سے توبہ کرنے کا اعلان کرتی ہیں!!!اور صابرہ بہن کی خامی یہ ہے کہ وہ بہت ہی خوبصورت آواز میں شاعری کرتی ہیں
خدا بخیر وہیں رکھے!!!اپنی لڑی میں۔۔۔ کسوٹی والوں کی حالتِ زار معلوم کرنے۔
وہیں دیکھ رہے تھے کہ سامنے کھمبے سے ٹکرا گئے!!!عبدالقدیر بھائی سجے کھبے ویکھ لیا کرو جے
ہم کریں تبدیل؟؟؟خامی اور خوبصورت۔۔۔ میچ میچ نہیں کر رہے بالکل۔
دونوں میں سے ایک لفظ تبدیل کرنا ہو گا۔
ان جناب کا نام؟؟؟آنجناب سے
نمبر؟؟؟کبھی میری دوست سے بات کر کے دیکھئے
اسی لیے نہیں دیا!!!ہم نے انگریزی شاعری کے متعلق کچھ سوال کیا تھا آپ نے جواب ہی نہیں دیا
مائی انگریزی کا لفظ ہے ناں؟؟؟اس میں رتی برابر شک نہیں۔ دیں ذرا ہمیں وچھوڑے کا جدائی کا ٹاپک۔۔۔ ہم لیراں لیراں ہو جائیں گے ۔
پھر کوئی مائی کا لال ہمارے آنسو نہ پونچھ پائے گا۔
ایسا اعلان ہماری لڑی کے بارے میں بھی ہوجائے!!!اگلی بار ہم ان کی لڑی میں آئیں گے ہی نہیں۔۔۔ ہڑتال کر دیں گے۔
یہ اجازت سب کے لیے عام ہے کیا؟؟؟اڑا لیجیے مذاق ۔ ۔
اوہ مائی گاڈ!!!ہم ضرور آپ کی انگریزی پر نظرِ ثانی کریں گے
سب کو سب معلوم ہے!!!کبھی ہمارا تذکرہ کر کے دیکھئے معلوم ہو جائے گا
اور جو خراب شاعری کرتے ہیں وہ خراب آواز میں پڑھیں!!!خوبصورت آواز میں شاعری کی نہیں پڑھی جاتی ہے آپ ایسے کہیں کہ جتنی خوب شاعری کرتی ہیں اس سے بھی خوبصورت آواز میں پڑھتی ہیں
ہماری لڑی کے بارے میں انہیں زیادہ آئیڈئیے دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔کان نہ دھریں بس کلک کردیا کریں