عبدالقدیر 786
محفلین
چلیں نام کا پہلا حرف ہی بتادیںاٹ پُٹو تھلوں۔۔۔۔
چلیں نام کا پہلا حرف ہی بتادیںاٹ پُٹو تھلوں۔۔۔۔
جلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔ اب لگتا ہے شادی شدہ ہو گئے ہیں۔آج پتا لگا کہ عبدالروف صاحب مزاح بھی کرتے ہیں
بہت سوچا پر ساری خامیاں اپنے اندر ہی نظر آئیں ۔
میرا جہاں تک خیال ہے محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب مزاح سے گہرہ شغف رکھتے ہیںجلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔ اب لگتا ہے شادی شدہ ہو گئے ہیں۔
یہاں پر آپ کے حمایتی آپ ساتھ دینے کے تیار کھڑے ہیںصابرہ امین !
بھئی صائب تبریزی کا ایک شعر یاد آگیا ہے اس دھاگے کو دیکھ کر ۔ اور اس پر اپنا ہی ترجمہ بھی ۔
بے پرده عیب ہائے خود اظہار می کنیم
فرصت بہ عیب جوئیِ یاران نمی دہیم
صائب۔
اپنے عیوب خود ہی کیے ہم نےآشکار
یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا
یہاں پر آپ کے حمایتی آپ ساتھ دینے کے تیار کھڑے ہیں
لڑی تو لڑی ہوتی ہے۔ میری تیری میں تقسیم آپ سے سنی ہے۔ایسے کون سے رکن ہیں جو کسی اور کی لڑی میں جانا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں؟
بھیا ہم تو شادی شدہ اس وقت سے ہیں جب ہم نے اردو محفل کو دریافت نہیں کیا تھا اور جہاں تک مزاح کی بات ہے وہ تو ابھی ہیں بس زندگی کی آزمائش میں کچھ الجھ سے گئے ہیں۔جلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔ اب لگتا ہے شادی شدہ ہو گئے ہیں۔
منافقت کے رشتوں سے سرِ عام نفرت بہتر ہے !شہر میں کچھ لوگ میرے چاہنے والے بھی ہیں
پھول مجھ کو لگ رہے ہیں پتھروں کے ساتھ ساتھ
بھیا ہم آپ کے خیال کے بھرپور تائید کرتے ہیں۔میرا جہاں تک خیال ہے محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب مزاح سے گہرہ شغف رکھتے ہیں
اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیوں کو آسان فرمائے آمینبھیا ہم تو شادی شدہ اس وقت سے ہیں جب ہم نے اردو محفل کو دریافت نہیں کیا تھا اور جہاں تک مزاح کی بات ہے وہ تو ابھی ہیں بس زندگی کی آزمائش میں کچھ الجھ سے گئے ہیں۔
ایک طرف کسوٹی۔۔ دوسری طرف دوسرا چھکا۔۔۔ ماشاء اللہ عثمان بھائی ۔ بہت زبردست کھیلے۔لڑی تو لڑی ہوتی ہے۔ میری تیری میں تقسیم آپ سے سنی ہے۔
آمین ثم آمیناللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیوں کو آسان فرمائے آمین
ہم نے تو سادگی سے سچ لکھا تھا ۔ ۔صابرہ امین !
بھئی صائب تبریزی کا ایک شعر یاد آگیا ہے اس دھاگے کو دیکھ کر ۔ اور اس پر اپنا ہی ترجمہ بھی ۔
بے پرده عیب ہائے خود اظہار می کنیم
فرصت بہ عیب جوئیِ یاران نمی دہیم
صائب۔
اپنے عیوب خود ہی کیے ہم نےآشکار
یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا
ہم تھے مشکل ! یا سب اناڑی تھےایک طرف کسوٹی۔۔ دوسری طرف دوسرا چھکا۔۔۔ ماشاء اللہ عثمان بھائی ۔ بہت زبردست کھیلے۔
بہت شکریہ۔ایک طرف کسوٹی۔۔ دوسری طرف دوسرا چھکا۔۔۔ ماشاء اللہ عثمان بھائی ۔ بہت زبردست کھیلے۔
اسے سیدھی سی بات ہی سمجھیں نا۔۔۔ چیک کر لیجئیے کہ خوبی ہی لکھنا تھا نا۔ ایویں کہیں بھلے بھٹکے تیسرا چھکا بھی نہ مار دیا ہو۔بہت شکریہ۔
آپ کی تعریفیں کرنے والی یہ خوبی بہترین ہے۔
بھیا ہم تو شادی شدہ اس وقت سے ہیں جب ہم نے اردو محفل کو دریافت نہیں کیا تھا اور جہاں تک مزاح کی بات ہے وہ تو ابھی ہیں بس زندگی کی آزمائش میں کچھ الجھ سے گئے ہیں۔
یہ منافقت کے رشتے نہیں۔ آپ کو اس شعر کی بیک گراؤنڈ پتہ کرنی چاہیے۔۔۔منافقت کے رشتوں سے سرِ عام نفرت بہتر ہے !
ہم تھے مشکل ! یا سب اناڑی تھے
جس نے بھی کھیلا ! اُس نے ہارا ہمیں