وسیم
محفلین
تو آپ عیاری سے بھی سچ بولتی ہیں؟ہم نے تو سادگی سے سچ لکھا تھا ۔ ۔
ؤاہ واہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔
ترجمہ اور وہ بھی منظوم ۔ ۔ ۔ لاجواب
تو آپ عیاری سے بھی سچ بولتی ہیں؟ہم نے تو سادگی سے سچ لکھا تھا ۔ ۔
ؤاہ واہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔
ترجمہ اور وہ بھی منظوم ۔ ۔ ۔ لاجواب
جب انسان کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ دیوار سے سر ٹکرا دے ۔ ۔تو آپ عیاری سے بھی سچ بولتی ہیں؟
الله آپ کو اس آزمائش میں کامیابی سے سرخرو کرے۔ فیض صاحب کا شعر ایسے دنوں میں اکثر ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔۔۔
دستِ فلک میں گردشِ تقدیر تو نہیں
دستِ فلک میں گردشِ ایام ہی تو ہے
جب انسان کو غصہ آئے تو اسے چاہئے کہ دیوار سے سر ٹکرا دے ۔ ۔
آپ ہمیں جانتے ہی کتنا ہیں ۔ ہم تو ہر وقت ہی دیا مانگتے ہیں "ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔"
اور یہ سچ ہے کہ سارا وقت اپنے آپ کو سدھارنے پر مرکوز ہوتا ہے ۔
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
تنہا ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
یہ ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے ایک ہے ۔ کیا بات ہے فیض صاحب کی ۔
اف اب ہم آپ سے سیکھیں گے کہ کیا جواب دیں ۔ اللہ ہی حافظ ہے پھر تو ہمارا ۔ ۔اتنے سنجیدہ جواب سے ہمیں ڈر لگنا شروع ہو جاتا ہے۔
آپ اگر آگے سے جواب دیتیں کہ کیا آپ مکاری سے سچ بولتے ہیں تو مزاح بھی ہو جاتا اور ہم لاجواب تو نا ہوتے کہ ہم جواباً کہتے نا عیاری نا مکاری ہم تو ہوشیاری سے سچ بولتے ہیں۔۔۔
اب آپ کیا سدھریں گی۔ زمانہ کی ہوا لگ گئی ہے آپ کو۔
جی جی ۔ پتہ نہیں کس دھن میں غلط ہو گیا ۔تنہا نہیں۔۔۔ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
اف اب ہم آپ سے سیکھیں گے کہ کیا جواب دیں ۔ اللہ ہی حافظ ہے پھر تو ہمارا ۔ ۔
جی جی ۔ پتہ نہیں کس دھن میں غلط ہو گیا ۔
جی اس قول میں یہ کہاں لکھا ہے کہ خدانخواستہ آپ سے حاصل کرو؟گود سے گور تک علم حاصل کرو۔۔۔
اب آپ کا گود کا زمانہ تو رہا نہیں سو۔۔۔۔۔
جی اس قول میں یہ کہاں لکھا ہے کہ خدانخواستہ آپ سے حاصل کرو؟
کچھ دن کی قید کیوں؟؟؟اب سوچ رہے ہیں کچھ دن صرف اپنی لڑیوں میں رہیں
ہی ہی ہی۔۔۔اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی بتائیں گے
مزید۔۔۔جس کی خامی یا خوبی بتائی جارہی ہوگی وہ خود اپنے لئے کوئی بھی صفائی پیش نہیں کرسکتا
ہی ہی ہی۔۔۔اب تیر کمان سے نکل گیا
بھیا کی داڑھی میں تنکا۔۔۔یا پھر ایسا کیا جائے کہ کسی کی خامی دے کر محفلین سے نام بوجھنے کا بولا جائے
تاکہ پکڑے جائیں تو سارے قصور وار ہونے کی بنا پر قابو میں نہ آ سکیں
وہی تو۔۔۔بہت سوچا پر ساری خامیاں اپنے اندر ہی نظر آئیں ۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔اچھا اس محفلین کا بتائیں جو بہت زیادہ باتونی ہے
زیادہ باتیں بنا بنا کر سب کو ثبوت فراہم نہ کریں!!!باتونی ہونا کوئی برائی نہیں ہوتی بھائی۔ ذہانت کی نشانی ہے۔
ہمیں تو کوئی جتنا زیادہ باتونی دکھائی دے، ہم اسے دنیا کا ذہین ترین انسان سمجھیں گے۔
لڑائیاں؟؟؟اور گُلِ یاسمیں کی خآمی یہ ہے کہ زبادست قسم کی لڑیاں پوری محفل میں پھیلا دیتی ہیں ۔