سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

سید عمران

محفلین
جلدی میں اور کسی کا نام ذہن میں نہیں آیا۔ ویسے سید عمران بھی ٹھیک ہیں اس معاملے میں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی کسی زمانے میں جب ہم ممبر نہیں تھے تب پرمزاح باتیں کرتے تھے۔
:)
بھیا کو دیمک لگ گئی تھی۔۔۔
آج کل دھوپ لگانے کے لیے چھت پر رکھا ہوا ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
بھیا ہم تو شادی شدہ اس وقت سے ہیں جب ہم نے اردو محفل کو دریافت نہیں کیا تھا اور جہاں تک مزاح کی بات ہے وہ تو ابھی ہیں بس زندگی کی آزمائش میں کچھ الجھ سے گئے ہیں۔
جو ہم نے کہا تھا وہی صحیح ہے۔۔۔
ان کی باتوں پہ کان نہ دھرے کوئی!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
وہی تو۔۔۔
بہت سوچا پر اپنے اندر کوئی خامی نظر نہیں آئی۔۔۔
اگر کسی باہر والے کو نظر آئی تو یہ خود اس کی خامی ہوگی۔۔۔
وہی آئینہ والی بات!!!
:p:p:p
آپ میں نرگیسیت کچھ زیادہ نہیں ہو گئی ہے ؟
میں میں تو ویسے بکرے کرتے اچھے لگتے ہیں ۔ :LOL:
 
Top