وسیم
محفلین
وقت بے وقت سیدھیوں سے الٹیاں ہی لگیں گی۔انہیں تو اس وقت الٹیاں لگی پڑی ہیں!!!
وقت بے وقت سیدھیوں سے الٹیاں ہی لگیں گی۔انہیں تو اس وقت الٹیاں لگی پڑی ہیں!!!
اتنا سوچنے سے کو آپ کو جو ہچکیاں لگتی ہیں ان کا کیا بنتا ہے؟کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اگر کسی کو یاد کرنے سے واقعی ہچکیاں بندھ جاتی ہوتیں تو عدنان بھائی کا کیا بنتا؟؟؟؟
کثرت یاد پر کہا ہے۔۔۔کیا ہوا؟
یارِ ٹُن کو دبا کر دیکھ لیں!!!
کثرت یاد پر کہا ہے۔۔۔
ورنہ انہیں کچھ نہیں ہوا۔۔۔
خیر سے سیٹھ کی جڑوں میں بیٹھے ہیں!!!
اسی لیے تو کہا کہ انہیں الٹیاں لگی ہیں!!!اتنا سوچنے سے کو آپ کو ہچکیاں لگتی ہیں ان کا کیا بنتا ہے؟
اسی لیے تو کہا کہ انہیں الٹیاں لگی ہیں!!!
پروں کا تو نہیں پتا البتہ سیٹھ کے سر پر مٹی کا تیل لگا ہے۔۔۔ہو سکتا ہے سیٹھ کر پروں پہ پانی ہو اس لیے وہ جڑوں میں بیٹھ گئے۔
میرے خیال میں فوت شدگان کے متعلق مذاق اچھا نہیںایسے تو جتنا اس فورم پہ غالب کو یاد کیا جاتا ہے تو غالب صاحب قبر میں ۔۔۔۔۔۔
ہاں ہاں قبر میں کیا؟؟؟ایسے تو جتنا اس فورم پہ غالب کو یاد کیا جاتا ہے تو غالب صاحب قبر میں ۔۔۔۔۔۔
جی بہترمیرے خیال میں فوت شدگان کے متعلق مذاق اچھا نہیں
آرام سے ہوں گے۔ کہ ان کے چاہنے والے دو صدیوں بعد بھی انہیں یاد کرتے رہتے ہیںہاں ہاں قبر میں کیا؟؟؟
تو آپ انہیں چقماق بطور تحفہ بھجوا دیںپروں کا تو نہیں پتا البتہ سیٹھ کے سر پر مٹی کا تیل لگا ہے۔۔۔
اسی لیے سر پر نہ چڑھ سکے۔۔۔
تو سیدھا جاکر جڑوں میں بیٹھ گئے!!!
اگر آشیانہ ہی جھلس گیا تو کمائیں گیا؟؟؟تو آپ انہیں چقماق بطور تحفہ بھجوا دیں
اگر آشیانہ ہی جھلس گیا تو کمائیں گیا؟؟؟
ایک ہو تو بتائیں۔۔۔وہ کون ہے جو ہر لڑی کو ہائی جیک کر لیتا ہے؟
بندہِ خداوہ کون ہے جو ہر لڑی کو ہائی جیک کر لیتا ہے؟
ایسی چلی ہے اب کے ہوا تیرے شہر میںبندہِ خدا
وہ کون ہے جو ہر لڑی کو ہائی جیک کر لیتا ہے؟
ایسی چلی ہے اب کے ہوا تیرے شہر میں
ہائی جیک کرے لڑی بندہ خدا تیرے شہر میں