صابرہ امین
لائبریرین
بروٹس روفی ، بھائی بھائی ۔ ۔بھائی تو ہیں مگر مارتے بہت نفاست سے ہیں لپیٹ لپیٹ کر
بروٹس روفی ، بھائی بھائی ۔ ۔بھائی تو ہیں مگر مارتے بہت نفاست سے ہیں لپیٹ لپیٹ کر
نام مختلف مگر کام تو وہی نابروٹس بھائی ۔ ۔ روفی بھائی ۔ ۔
رات دن گردش میں ہیں سات آسماںبہت افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ سیما آپارات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا!!!!!!!
چلیں بھئی سیز فائر ۔ ۔ ۔نام مختلف مگر کام تو وہی نا
عثمان بھائی اتنے اچھے کیوں ہیں۔۔۔ اور ہیں تو ہمیں پہلے کیوں معلوم نہ ہوا؟چلئے موضوع پر واپس آئیں اور میری تعریفیں وغیرہ کریں۔
بہت عمدہ۔ اب جاری رکھئیے۔عثمان بھائی اتنے اچھے کیوں ہیں۔۔۔ اور ہیں تو ہمیں پہلے کیوں معلوم نہ ہوا؟
کافی ہے نا!!!
خود ہی جنگ چھیڑتے ہیں خود ہی سیز فائر کرتے ہیں، میں بچارا تو بس یونہی مارا جاتا ہوںچلیں بھئی سیز فائر ۔ ۔ ۔
ایک یہ بھولی ہیں ایک باؤ جی بھولے ہیں۔آپ بھی نا۔۔۔۔۔ بہت بھولی ہیں
صابرہ بہن یہ کسوٹی کی لڑی نہیں ہےکسوٹی سوال 1
کہیں اس میں جو ہم سمجھ رہے ہیں وہ نام تو نہیں
کوئی متفق تو ہو ہماری بات پر پہلےبہت عمدہ۔ اب جاری رکھئیے۔
صابرہ بہن یہ کسوٹی کی لڑی نہیں ہے
وہ بھی مذاق ہی کر رہی تھیںصابرہ بہن یہ کسوٹی کی لڑی نہیں ہے
ہم تو سنجیدہ ہی لیں گے۔وہ بھی مذاق ہی کر رہی تھیں
او بھائی اوےہم تو سنجیدہ ہی لیں گے۔
آپ کو قطعی معلوم نہ ہوسکا کہ سید عمران ہمارے اوپر حملہ کر گئے ۔صابرہ بہن یہ کسوٹی کی لڑی نہیں ہے
بھیا آپکا دل بہت خوبصورت ہے سلامت رہیے سمرا کا بہت بہت شکریہ جیتے رہیے ہم اُنکی محبت کے مقروض ہوئے ۔۔۔۔۔اور ہم بھی آپ کی ایک خوبی بتادیتے ہیں کہ آپ کسی کے لئے بھی بے غرض ہوکر خدمت کرنے والی ہیں