فارقلیط رحمانی
لائبریرین
آئیے گجراتی سیکھیں:
۱۔ گجراتی زبان بھی انگریزی ہی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے۔
۲۔ اس کے رسم الخط کا نام دیوناگری ہے۔
۳۔ یوں تو ہندی کا رسم الخط بھی دیو ناگری ہے، بس دونوں میں فرق یہ ہے کہ ہندی میں ہر حرف کے سر پرایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جسے شرو ریکھا (شِ+رو+رے+کھا) کہتے ہیں۔
گجراتی← ک ક→
←کھ ખ→
←گ ગ→
←گھ ઘ→