نظام الدین
محفلین
مشکل حالات میں بھی سب سے لمبا دن 24 گھنٹے کا ہوتا ہے۔ وقت کبھی نہیں ٹھہرتا، گزر جاتا ہے۔
اور سب سے لمبی رات۔۔۔۔۔؟مشکل حالات میں بھی سب سے لمبا دن 24 گھنٹے کا ہوتا ہے۔ وقت کبھی نہیں ٹھہرتا، گزر جاتا ہے۔
یار اپنی بات کرو، قطبین صاحب کی نہیںدن 24 گھنٹے کا ہے قطبین پر وہاں رات نہیں ہوتی۔