عزت کے موتی پر اگر ایک بار میل آجائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے۔
نظام الدین محفلین ستمبر 10، 2015 #1 عزت کے موتی پر اگر ایک بار میل آجائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے۔
x boy محفلین ستمبر 16، 2015 #2 میں یہاًں ہوں اور اب جارہا ہوں ان شاء اللہ کل ملینگے،، یہ میری آج کی آخری بات،،،
نظام الدین محفلین ستمبر 17، 2015 #3 آج کی بات برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔
آج کی بات برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔
تبسم محفلین ستمبر 29، 2015 #4 یقین کامل وہ ہے کہ جب تجھ پر کوئی مصیبت آئے تو حق تعالی پر الزام نہ لگا بلکہ راحت تصوا کر کے اس کا شکریہ ادا کر یں
یقین کامل وہ ہے کہ جب تجھ پر کوئی مصیبت آئے تو حق تعالی پر الزام نہ لگا بلکہ راحت تصوا کر کے اس کا شکریہ ادا کر یں
ابن رضا لائبریرین ستمبر 29، 2015 #6 آج میرے اصول جیت گئے مگر میں نے نبی (ص) کی سنت تحمل برداشت رواداری کو فراموش کر دیا
x boy محفلین ستمبر 29، 2015 #7 آنے والی نسل کی نصیحت کے لئے کبھی برداشت کو اصول پر قربان کرنا پڑتا ہے
تبسم محفلین اکتوبر 2، 2015 #9 ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں تبدیلی ہوتی ہے نہیں بدلتا تو پھتر نہیں بدلتا
نظام الدین محفلین اکتوبر 10، 2015 #10 روٹھے دوستوں کو منانے میں دیر نہیں کرنی چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔ نقش مٹ جائیں اور ہم تلاش کرتے رہ جائیں اور کہیں ان کا نشان نہ پاسکیں۔
روٹھے دوستوں کو منانے میں دیر نہیں کرنی چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔ نقش مٹ جائیں اور ہم تلاش کرتے رہ جائیں اور کہیں ان کا نشان نہ پاسکیں۔
عبداللہ امانت محمدی محفلین اکتوبر 10، 2015 #11 نظام الدین نے کہا: آج کی بات برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ!
نظام الدین نے کہا: آج کی بات برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ جس دل میں قوتِ برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاک اللہ!